Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-49 ایت نمبر
| كَاَنَّهُنَّ بَیْضٌ مَّكْنُوْنٌ |
| آسان اُردو | جیسے کہ وہ (عورتیں)محفوظ انڈے ہوں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (ان کا بےداغ وجود) ایسا لگے گا جیسے وہ (گرد و غبار سے) چھپا کر رکھے ہوئے انڈے ہوں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھپی ہوئی جھلی |
| احمد رضا خان | بڑی آنکھوں والیاں گویا وہ انڈے ہیں پوشیدہ رکھے ہوئے |
| احمد علی | گویا کہ وہ پردہ میں رکھے ہوئے انڈے ہیں |
| فتح جالندھری | گویا وہ محفوظ انڈے ہیں |
| طاہر القادری | (وہ سفید و دلکش رنگت میں ایسے لگیں گی) گویا گرد و غبار سے محفوظ انڈے (رکھے) ہوں، |
| علامہ جوادی | جن کا رنگ و روغن ایسا ہوگا جیسے چھپائے ہوئے انڈے رکھے ہوئے ہوں |
| ایم جوناگڑھی | ایسی جیسے چھپائے ہوئے انڈے |
| حسین نجفی | (وہ رنگ و روپ اور نزاکت میں) گویا چھپے ہوئے انڈے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | As though they were eggs hidden. |
| M.M.Pickthall: | (Pure) as they were hidden eggs (of the ostrich). |
| Saheeh International: | As if they were [delicate] eggs, well-protected. |
| Shakir: | As if they were eggs carefully protected. |
| Yusuf Ali: | As if they were (delicate) eggs closely guarded. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے