اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: اَنَّ

Total/Searched:

فَاَنّٰى فَاَنَّ







'
آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ یہ تمہارا اللہ ہے پھر کسطرح سے تم بے وقوفی کرتے ہو حمد باری تعالی 6:95
فَاَنَّ لِلّٰهِ خُمُسَهٗ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰى پھر کہ اُس (مال غنیمت) کا پانچواں حصہ اللہ کے لیے اور رسولؐ اور قریبی رشتہ داروں تقسیم مال غنیمت 8:41
فَاَنَّ لَهٗ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِیْهَا پھر بے شک اُس کے لیے جہنم کی آگ ہے وہ اس میں ہمیشہ رہے گا؟ جہاد پر نہ جانے والے 9:63
فَاَنّٰى تُصۡرَفُوۡنَ پھر تم کسطرح (سچائی )سے پھر سکتے ہو شان باری تعالی 10:32
فَاَنّٰى تُؤۡفَكُوۡنَ ا پھرکسطرح تم بھٹک رہے ہو شان باری تعالی 10:34
سَیَقُوْلُوْنَ لِلّٰهِ١ؕ قُلْ فَاَنّٰى تُسْحَرُوْنَ وہ کہیں گے: اللہ کے لئے ہی ہے (پھر آپﷺ) کہیں: پھر تم کسطرح جادو کا شکار ہو؟ اللہ کے احکامات سے بےخبر 23:89
وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ١ۚ فَاَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ اور سورج اور چاند کو فرمانبردار کیاہے؟ وہ واقعی کہیں گے: اللہ نے. پھر وہ کسطرح سے پھر جاتے ہیں؟ اللہ نے 29:61
١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی، پھر تم (اے لوگو) کس طرح بھٹکتے جاتے ہو؟ شان الہی 35:3
وَ لَوْ نَشَآءُ لَطَمَسْنَا عَلٰۤى اَعْیُنِهِمْ فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَاَنّٰى یُبْصِرُوْنَ اور اگرہم چاہتے، تو واقعی ہم اُن کی اُنکھوں پر (دنیا میں) اندھا پن ڈال دیتے پھر وہ راستے کو بھاگتے پھروہ کسطرح دیکھ سکتے؟ قیامت کے دن مجرمین کو 36:66
١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ فَاَنّٰى تُصْرَفُوْنَ اُس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے. پھر تم کسطرح سے (اپنے اصلی معبود سے) پھرتے ہو؟ سبحان اللہ 39:6
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ١ۘ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَۚ٘ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ یہی اللہ ہے جو تمہارا رب ہے، تمام چیزوں کو پیدا کرنے والا (خالق) ہے. کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی. پھر تم کیسے دھوکہ کھاتے ہو حکم 40:62
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَهُمْ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ فَاَنّٰى یُؤْفَكُوْنَۙ اور اگر آپﷺ اُن سے پوچھیں: کہ اُن کو کس نے پیدا کیا ہے، تو وہ واقعی ہی کہیں گے: اللہ نے. پھر وہ کہاں سے دھوکہ کھاتے ہیں؟ سوال 43:87
فَقَدْ جَآءَ اَشْرَاطُهَا١ۚ فَاَنّٰى لَهُمْ اِذَا جَآءَتْهُمْ ذِكْرٰهُمْ یقیناَ اس کی شروعات تو پہلے ہی آ چکی ہیں. جب یہ اُن کے پاس آ جائے گی، تو اُن کے لیے اُن کی نصیحت کیسے ہو گی؟ ساعت کے بارے 47:18