|
فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَیَعْلَمُوْنَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۚ
|
پھر وہ تو جانتے ہیں کہ وہ (مثال ) اُن کے رب کی طرف سے سچائی ہے؛
|
مثال کے بارے میں
|
2:26
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
شَهِدَ اللّٰهُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۙ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ وَ اُولُوا الْعِلْمِ قَآئِمًۢا بِالْقِسْطِ١ؕ
|
اللہ (خود) گواہ ہے کہ وہ ، کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی
|
شان باری تعالی
|
3:18
|
|
اَنَّهٗ مُنَزَّلٌ مِّنْ رَّبِّكَ بِالْحَقِّ
|
کہ وہ (کتاب) آپؐ کے رب سے سچائی سے نازل کی گی ہے
|
قرآن کے متعلق
|
6:114
|
|
١ؕ اَلَمْ یَرَوْا اَنَّهٗ لَا یُكَلِّمُهُمْ
|
کیا وہ (بنی اسرائیل) نہیں دیکھتے تھے کہ وہ(بچھڑا) نہ تو اُن سے بات (کلام)کر تا تھا
|
قوم موسی
|
7:148
|
|
وَ اِذْ نَتَقْنَا الْجَبَلَ فَوْقَهُمْ كَاَنَّهٗ ظُلَّةٌ
|
اور جب ہم نے اُن(یعنی قوم موسی ؑ) کے اوپرپہاڑ کو معلق کیا (لٹکایا) جیسے کہ وہ ایک سائبان (سایہ) ہو
|
قوم موسی
|
7:171
|
|
وَّ ظَنُّوْۤا اَنَّهٗ وَاقِعٌۢ بِهِمْ١ۚ
|
اور وہ خیال کرنے لگے کہ وہ (پہاڑ) اُن پر گرنے والا تھا
|
قوم موسی
|
7:171
|
|
وَ اَنَّهٗۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ
|
اور کہ !وہی ہے جس کی طرف تم اکھٹے کئے جاﺅ گے
|
محکم آیت
|
8:24
|
|
اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّهٗ مَنْ یُّحَادِدِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ
|
کیا وہ (منافقین) نہیں جانتے کہ جو (شخص)اللہ اور اُس کے رسولؐ کا مقابلہ کرتا ہے،
|
جہاد پر نہ جانے والے
|
9:62
|
|
١ۚ فَلَمَّا تَبَیَّنَ لَهٗۤ اَنَّهٗ عَدُوٌّ لِّلّٰهِ تَبَرَّاَ مِنْهُ١ؕ
|
، پھر جب اُس ( ابراہیم ؑ) کو واضح ہو گیا کہ وہ (اُن کا والد) اللہ کا دشمن ہے تو وہ ( ابراہیم ؑ) اُس سے بری الذمہ (الگ، لا تعلق) ہو گیا
|
مشرکین کی مغفرت کی دعا
|
9:114
|
|
قَالَ اٰمَنْتُ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا الَّذِیْۤ اٰمَنَتْ بِهٖ بَنُوْۤا اِسْرَآءِیْلَ
|
تو اُس نے کہا: میں ایمان لاتا ہوں کہ کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ جس پر (کہ) بنی اسرائیل ایمان رکھتے ہیں
|
موسی ہارون
|
10:90
|
|
اَنَّهٗ لَنْ یُّؤْمِنَ مِنْ قَوْمِكَ اِلَّا مَنْ قَدْ اٰمَنَ
|
: تمہاری قوم میں سے جو لوگ اب تک ایمان لاچکے ہیں، ان کے سوا اب کوئی اور ایمان نہیں لائے گا۔
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:36
|
|
وَ قَالَ لِلَّذِیْ ظَنَّ اَنَّهٗ نَاجٍ مِّنْهُمَا
|
اور اُس ( یوسف) نے دونوں میں سے اُس (ساتھی قیدی) کو جس کے بارے میں اُس (یوسفؑ) کا خیال تھا کہ (جلد) رہا کر دیا جائے گا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:42
|
|
اَنْ اَنْذِرُوْۤا اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاتَّقُوْنِ
|
: کہ (لوگوں کو) ڈراو کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے چنانچہ مجھی سے ڈرو
|
وحی کا متن
|
16:2
|
|
اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاعْبُدُوْنِ
|
کہ کوئی معبودنہیں ہے ماسوائے میرے، چنانچہ میری (یعنی اللہ کی) ہی عبادت کرو
|
رسولوں کو وحی
|
21:25
|
|
كُتِبَ عَلَیْهِ اَنَّهٗ مَنْ تَوَلَّاهُ فَاَنَّهٗ یُضِلُّهٗ
|
اس(سرکش شیطان)پرتولکھ دیا گیا ہے کہ جو (شخص) اُس کو دوست رکھے گاپھر وہ اُس (دوست) کو گمراہ کر ے گا
|
بغیر علم اللہ کی بابت جھگڑا کرنے والا
|
22:4
|
|
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّهٗ یُحْیِ الْمَوْتٰى
|
وہ(تمہاری تخلیق کا عمل) اس لئے ہے کیوں کہ اللہ، وہی حق(سچا) ہے. اور کہ وہ مردوں کو زندہ کرتا ہے
|
شان باری تعالی
|
22:6
|
|
وَ اَنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌۙ
|
اور کہ وہ سب چیزوں پر طاقت رکھتا ہے
|
شان باری تعالی
|
22:6
|
|
وَّ لِیَعْلَمَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ اَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ
|
اور تاکہ جان جائیں وہ لوگ جن کو علم دیا گیا ہے کہ یہ (پیغام) آپﷺ کے رب کی طرف سے سچائی ہے
|
رحمان اور شیطان کی جنگ
|
22:54
|
|
طَلْعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوْسُ الشَّیٰطِیْنِ
|
اس کا پھل جیسے کہ وہ شیطان کے سر ہوں
|
زیقم درخت
|
37:65
|
|
فَلَوْ لَاۤ اَنَّهٗ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِیْنَۙ
|
پھر اگر وہ کہ نہ ہوتا(اللہ کی) پاکیزگی کرنے والوں میں سے
|
یونسؑ
|
37:143
|
|
ذٰلِكُمْ بِاَنَّهٗۤ اِذَا دُعِیَ اللّٰهُ وَحْدَهٗ كَفَرْتُمْ١ۚ
|
یہ اسلیے کہ جب اکیلے اللہ کو پکارا جاتا تھا،تو تم کفر(انکار) کرتے تھے
|
کافرین کی بےبسی
|
40:12
|
|
اِدْفَعْ بِالَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُ فَاِذَا الَّذِیْ بَیْنَكَ وَ بَیْنَهٗ عَدَاوَةٌ كَاَنَّهٗ وَلِیٌّ حَمِیْمٌ
|
(بُرائی کو) دور کرو اُس سے جو کہ اچھائی ہو، پھر بے شک! وہ جس کے درمیان اور تمہارے درمیان دشمنی تھی جیسے کہ وہ ایک بہت گرم جوش(گہرا)دوست ہو(جائے گا)
|
ایک اصول
|
41:34
|
|
سَنُرِیْهِمْ اٰیٰتِنَا فِی الْاٰفَاقِ وَ فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ حَتّٰى یَتَبَیَّنَ لَهُمْ اَنَّهُ الْحَقُّ١ؕ
|
ہم ان (لوگوں) کو اپنی آیات اُفق (کائنات) میں اور ان کی جانوں میں بھی دکھائیں گے حتی کہ اُن کے لیے واضح ہو جائے گاکہ یہ (قرآن) واقعی ہی (حق) سچائی ہے
|
قرآن کے متعلق
|
41:53
|
|
اَوَ لَمْ یَكْفِ بِرَبِّكَ اَنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ
|
کیا آپﷺ کا رب کافی نہیں ہے کہ وہ ہر چیز پر گواہ ہے؟
|
قرآن کے متعلق
|
41:53
|
|
اِنَّهٗ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرٌۢ بَصِیْرٌ
|
. بے شک! وہ اپنے بندوں سے باخبردیکھنے والا ہے
|
رزق کا اصول، شان باری تعالی
|
42:27
|
|
فَاعْلَمْ اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَ اسْتَغْفِرْ لِذَنْۢبِكَ وَ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ
|
چنانچہ (آپﷺ) جان لیں کہ کوئی معبود نہیں ماسوائے اللہ کے، اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور مومنین کے لیے اور مومنین عورتوں کے لیے بھی
|
آپﷺ کو حکم
|
47:19
|
|
وَ اَنَّهٗ هُوَ اَضْحَكَ وَ اَبْكٰىۙ
|
اور کہ وہ،وہی ہے جو ہنساتا ہے، اور رُلاتا بھی ہے
|
رب کریم
|
53:43
|
|
وَ اَنَّهٗ هُوَ اَمَاتَ وَ اَحْیَاۙ
|
کہ وہ، وہی موت دیتا ہے اور زندگی دیتا ہے
|
رب کریم
|
53:44
|
|
وَ اَنَّهٗ خَلَقَ الزَّوْجَیْنِ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰىۙ
|
اور کہ وہی دو جوڑے پیدا کرتا ہے، نر اور مادہ
|
رب کریم
|
53:45
|
|
وَ اَنَّهٗ هُوَ اَغْنٰى وَ اَقْنٰىۙ
|
اور کہ وہ، وہی ہے جو امیری اور غریبی دیتا ہے
|
رب کریم کی شان
|
53:48
|
|
وَ اَنَّهٗ هُوَ رَبُّ الشِّعْرٰىۙ
|
اور کہ وہ، وہی ہے جو شعری (ستارے) کا رب ہے؛
|
رب کریم کی شان
|
53:49
|
|
وَ اَنَّهٗۤ اَهْلَكَ عَادَا اِ۟لْاُوْلٰىۙ
|
اور کہ اُسی نے پہلے عاد (قبیلے) کو ہلاک کیا تھا
|
رب کریم کی شان
|
53:50
|
|
قُلْ اُوْحِیَ اِلَیَّ اَنَّهُ اسْتَمَعَ نَفَرٌ مِّنَ الْجِنِّ فَقَالُوْۤا اِنَّا سَمِعْنَا قُرْاٰنًا عَجَبًاۙ
|
(آپﷺ) کہیں: کہ میری طرف وحی کی گی ہے کہ جنوں کے ایک گروہ نے سنا، پھر اُنہوں نے کہا: کہ بے شک! ہم نے ایک عجیب قرآن سنا ہے
|
جنات اور قرآن
|
72:1
|
|
وَّ اَنَّهٗ تَعٰلٰى جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَّ لَا وَلَدًاۙ
|
اور (ہم ایمان رکھتے ہیں) کہ ہمارے رب کی اونچی شان ہے۔۔ اُس نے نہ کوئی بیوی اور نہ ہی بیٹا لیا ہے
|
جنات اور قرآن
|
72:3
|
|
وَّ اَنَّهٗ كَانَ یَقُوْلُ سَفِیْهُنَا عَلَى اللّٰهِ شَطَطًاۙ
|
اور کہ ہم میں سے بیوقوف اللہ پر ایک ظالمانہ جھوٹ کہتے تھے
|
جنات اور قرآن
|
72:4
|
|
وَّ اَنَّهٗ كَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْاِنْسِ
|
اورکہ انسانوں میں سے کچھ مرد تھے
|
جنات اور قرآن
|
72:6
|
|
وَّ ظَنَّ اَنَّهُ الْفِرَاقُۙ
|
اور وہ (مرنے والے) جان جاتا ہے کہ یہ(اب دنیا سے) جدائی ہے؛
|
موت کا لمحہ
|
75:28
|
|
كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌؕ
|
جیسے کہ وہ تیز پیلے رنگ کے اونٹ ہوں
|
آگ کے شعلے
|
77:33
|
|
وَ جِایْٓءَ یَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ١ۙ۬ یَوْمَئِذٍ یَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ وَ اَنّٰى لَهُ الذِّكْرٰىؕ
|
اور اُس دن جہنم لائی جائے گی؛ اُس دن انسان یاد کرے گا، اور یاد کرنا اس کے لئے کیا ہو گا؟ (یعنی اُس کو فاہدہ نہیں دے گا)
|
قیامت کی ابتدا
|
89:23
|