Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-65 ایت نمبر
| طَلْعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوْسُ الشَّیٰطِیْنِ |
| آسان اُردو | اس کا پھل جیسے کہ وہ شیطان کے سر ہوں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس کا خوشہ ایسا ہے جیسے شیطانوں کے سر۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر |
| احمد رضا خان | اس کا شگوفہ جیسے دیووں کے سر |
| احمد علی | اس کا پھل گویا کہ سانپوں کے پھن ہیں |
| فتح جالندھری | اُس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیطانوں کے سر |
| طاہر القادری | اس کے خوشے ایسے ہیں گویا (بدنما) شیطانوں کے سَر ہوں، |
| علامہ جوادی | اس کے پھل ایسے بدنما ہیں جیسے شیطانوں کے سر |
| ایم جوناگڑھی | جس کے خوشے شیطانوں کے سروں جیسے ہوتے ہیں |
| حسین نجفی | اس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر۔ |
| M.Daryabadi: | The fruit thereof is as though the hoods of the serpents. |
| M.M.Pickthall: | Its crop is as it were the heads of devils |
| Saheeh International: | Its emerging fruit as if it was heads of the devils. |
| Shakir: | Its produce is as it were the heads of the serpents. |
| Yusuf Ali: | The shoots of its fruit-stalks are like the heads of devils: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ زیقم درخت کے بارے میں ہے