Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-66 ایت نمبر
| فَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَؕ |
| آسان اُردو | پھر بے شک! وہ (ظالمین) واقعی اسی (درخت) میں سے کھائیں گے پھر پیٹوں کو اُسی سے بھریں گے۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | چنانچہ دوزخی لوگ اسی میں سے خوراک حاصل کریں گے، اور اسی سے پیٹ بھریں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جہنم کے لوگ اُسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے |
| احمد رضا خان | پھر بیشک وہ اس میں سے کھائیں گے پھر اس سے پیٹ بھریں گے، |
| احمد علی | پس بے شک وہ اس میں سے کھائیں گے پھر اس سے اپنے پیٹ بھر لیں گے |
| فتح جالندھری | سو وہ اسی میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے |
| طاہر القادری | پس وہ (دوزخی) اسی میں سے کھانے والے ہیں اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہیں، |
| علامہ جوادی | مگر یہ جہنّمی اسی کو کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے |
| ایم جوناگڑھی | (جہنمی) اسی درخت سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے |
| حسین نجفی | جہنمی لوگ اسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily they must eat thereof and fill their bellies therewith. |
| M.M.Pickthall: | And lo! they verily must eat thereof, and fill (their) bellies therewith. |
| Saheeh International: | And indeed, they will eat from it and fill with it their bellies. |
| Shakir: | Then most surely they shall eat of it and fill (their) bellies with it. |
| Yusuf Ali: | Truly they will eat thereof and fill their bellies therewith. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ زیقم درخت کے بارے میں ہے