Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-67 ایت نمبر
| ثُمَّ اِنَّ لَهُمْ عَلَیْهَا لَشَوْبًا مِّنْ حَمِیْمٍۚ |
| آسان اُردو | پھر بے شک! ان کے لیے اس (کھانے) پر اُبلتے پانی کی ملاوٹ ہو گی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر انہیں اس کے اوپر سے کھولتے ہوئے پانی کا آمیزہ ملے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر اس پر پینے کے لیے کھولتا ہوا پانی ملے گا |
| احمد رضا خان | پھر بیشک ان کے لیے اس پر کھولتے پانی کی ملونی (ملاوٹ) ہے |
| احمد علی | پھر اس پر ان کو کھولتا ہوا پانی (پیپ وغیرہ سے) ملا کر دیا جائے گا |
| فتح جالندھری | پھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گا |
| طاہر القادری | پھر یقیناً اُن کے لئے اس (کھانے) پر (پیپ کا) ملا ہوا نہایت گرم پانی ہوگا (جو انتڑیوں کو کاٹ دے گا)، |
| علامہ جوادی | پھر ان کے پینے کے لئے گرما گرم پانی ہوگا جس میں پیپ وغیرہ کی آمیزش ہوگی |
| ایم جوناگڑھی | پھر اس پر گرم جلتے جلتے پانی کی ملونی ہوگی |
| حسین نجفی | (پھر زقوم کھانے کے بعد) انہیں (پینے کیلئے) کھولتا ہوا پانی ملا کر دیا جائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | And thereafter verily they shall have thereon a draught of balling water. |
| M.M.Pickthall: | And afterward, lo! thereupon they have a drink of boiling water |
| Saheeh International: | Then indeed, they will have after it a mixture of scalding water. |
| Shakir: | Then most surely they shall have after it to drink of a mixture prepared in boiling water. |
| Yusuf Ali: | Then on top of that they will be given a mixture made of boiling water. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ زیقم درخت کے بارے میں ہے