Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-68 ایت نمبر
| ثُمَّ اِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَاۡاِلَى الْجَحِیْمِ |
| آسان اُردو | پھر بے شک اُن کی واپسی واقعی جہنم کی طرف ہو گی |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر وہ لوٹیں گے تو اسی دوزخ کی طرف لوٹیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور اس کے بعد ان کی واپسی اُسی آتش دوزخ کی طرف ہو گی |
| احمد رضا خان | پھر ان کی بازگشت ضرور بھڑکتی آگ کی طرف ہے |
| احمد علی | پھر بے شک دوزخ کی طرف ان کا لوٹنا ہو گا |
| فتح جالندھری | پھر ان کو دوزخ کی طرف لوٹایا جائے گا |
| طاہر القادری | (کھانے کے بعد) پھر یقیناً ان کا دوزخ ہی کی طرف (دوبارہ) پلٹنا ہوگا، |
| علامہ جوادی | پھر ان سب کا آخری انجام جہّنم ہوگا |
| ایم جوناگڑھی | پھر ان سب کا لوٹنا جہنم کی (آگ کے ڈھیرکی) طرف ہوگا |
| حسین نجفی | پھر ان کی بازگشت جہنم ہی کی طرف ہوگی۔ |
| M.Daryabadi: | And thereafter verily their return is Unto the Flaming Fire. |
| M.M.Pickthall: | And afterward, lo! their return is surely unto hell. |
| Saheeh International: | Then indeed, their return will be to the Hellfire. |
| Shakir: | Then most surely their return shall be to hell. |
| Yusuf Ali: | Then shall their return be to the (Blazing) Fire. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ زیقم درخت کے بارے میں ہے
اسی زیقم درخت کے عنوان کے تناظر میں یہ ایت ہے