اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-69 ایت نمبر

اِنَّهُمْ اَلْفَوْا اٰبَآءَهُمْ ضَآلِّیْنَۙ
آسان اُردو بے شک اُنہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہی کی حالت میں پایا تھا۔
ابو الاعلی مودودی یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا
احمد رضا خان بیشک انہوں نے اپنے باپ دادا گمراہ پائے،
احمد علی کیوں کہ انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہ پایا تھا
فتح جالندھری انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ ہی پایا
طاہر القادری بے شک انہوں نے اپنے باپ دادا کوگمراہ پایا،
علامہ جوادی انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا تھا
ایم جوناگڑھی یقین مانو! کہ انہوں نے اپنے باپ دادا کو بہکا ہوا پایا
حسین نجفی ان لوگوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily they found their fathers gone astray.
M.M.Pickthall: They indeed found their fathers astray,
Saheeh International: Indeed they found their fathers astray.
Shakir: Surely they found their fathers going astray,
Yusuf Ali: Truly they found their fathers on the wrong Path;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ زیقم درخت کے بارے میں ہے
اسی زیقم درخت کے عنوان کے تناظر میں یہ ایت ہے