اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-64 ایت نمبر

اِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِیْۤ اَصْلِ الْجَحِیْمِۙ
آسان اُردو بے شک! یہ ایک درخت ہے، وہ جہنم کے دل میں اُگا ہوا ہے۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی دراصل وہ درخت ہی ایسا ہے جو درزخ کی تہہ سے نکلتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی تہ سے نکلتا ہے
احمد رضا خان بیشک وہ ایک پیڑ ہے کہ جہنم کی جڑ میں نکلتا ہے
احمد علی بے شک وہ ایک درخت ہے جو دوزخ کی جڑ میں اُگتا ہے
فتح جالندھری وہ ایک درخت ہے کہ جہنم کے اسفل میں اُگے گا
طاہر القادری بیشک یہ ایک درخت ہے جو دوزخ کے سب سے نچلے حصہ سے نکلتا ہے،
علامہ جوادی یہ ایک درخت ہے جوجہّنم کی تہہ سے نکلتا ہے
ایم جوناگڑھی بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے
حسین نجفی وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی گہرائی سے نکلتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily it is a tree that springeth forth in the bottom of Flaming Fire.
M.M.Pickthall: Lo! it is a tree that springeth in the heart of hell.
Saheeh International: Indeed, it is a tree issuing from the bottom of the Hellfire,
Shakir: Surely it is a tree that-grows in the bottom of the hell;
Yusuf Ali: For it is a tree that springs out of the bottom of Hell-Fire:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ زیقم درخت کے بارے میں ہے