اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-63 ایت نمبر

اِنَّا جَعَلْنٰهَا فِتْنَةً لِّلظّٰلِمِیْنَ
آسان اُردو بے شک! ہم نے اس (درخت) کو ظالمین (نافرمانبرداروں) کے لیے ایک آفت (آزمائش) بنایا ہے۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ہم نے اس درخت کو ان ظالموں کے لیے ایک آزمائش بنادیا ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہم نے اُس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے
احمد رضا خان بیشک ہم نے اسے ظالموں کی جانچ کیا ہے
احمد علی بے شک ہم نے اسے ظالموں کے لئےآزمائش بنایاہے
فتح جالندھری ہم نے اس کو ظالموں کے لئے عذاب بنا رکھا ہے
طاہر القادری بیشک ہم نے اس (درخت) کو ظالموں کے لئے عذاب بنایا ہے،
علامہ جوادی جسے ہم نے ظالمین کی آزمائش کے لئے قرار دیا ہے
ایم جوناگڑھی جسے ہم نے ﻇالموں کے لئے سخت آزمائش بنا رکھا ہے
حسین نجفی جسے ہم نے ظالموں کیلئے آزمائش بنایا۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily We! We have made it a temptation for the wrong- doers.
M.M.Pickthall: Lo! We have appointed it a torment for wrong-doers.
Saheeh International: Indeed, We have made it a torment for the wrongdoers.
Shakir: Surely We have made it to be a trial to the unjust.
Yusuf Ali: For We have truly made it (as) a trial for the wrong-doers.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ زیقم درخت کے بارے میں ہے