اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-62 ایت نمبر

اَذٰلِكَ خَیْرٌ نُّزُلًا اَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّوْمِ
آسان اُردو کیا یہ استقبال اچھا ہے یا کہ زیقم کا درخت؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بھلا یہ مہمانی اچھی ہے، یا زقوم کا درخت ؟
ابو الاعلی مودودی بولو، یہ ضیافت اچھی ہے یا زقوم کا درخت؟
احمد رضا خان تو یہ مہمانی بھلی یا تھوہڑ کا پیڑ
احمد علی کیا یہ اچھی مہمانی ہے یا تھوہر کا درخت
فتح جالندھری بھلا یہ مہمانی اچھی ہے یا تھوہر کا درخت؟
طاہر القادری بھلا یہ (خُلد کی) مہمانی بہتر ہے یا زقّوم کا درخت،
علامہ جوادی ذرا بتاؤ کہ یہ ن نعمتیں مہمانی کے واسطے بہتر ہیں یا تھوہڑ کا درخت
ایم جوناگڑھی کیا یہ مہمانی اچھی ہے یا سینڈھ (زقوم) کا درخت؟
حسین نجفی کیا یہ ضیافت اچھی ہے یا زقوم کا درخت؟
=========================================
M.Daryabadi: Is this better as an entertainment or the tree of Zaqqum?
M.M.Pickthall: Is this better as a welcome, or the tree of Zaqqum?
Saheeh International: Is Paradise a better accommodation or the tree of zaqqum?
Shakir: Is this better as an entertainment or the tree of Zaqqum?
Yusuf Ali: Is that the better entertainment or the Tree of Zaqqum?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے