Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-61 ایت نمبر
| لِمِثْلِ هٰذَا فَلْیَعْمَلِ الْعٰمِلُوْنَ |
| آسان اُردو | یہ مثل کے لیے پس عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اسی جیسی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے |
| احمد رضا خان | ایسی ہی بات کے لیے کامیوں کو کام کرنا چاہیے، |
| احمد علی | ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے |
| فتح جالندھری | ایسی ہی (نعمتوں) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں |
| طاہر القادری | ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے، |
| علامہ جوادی | اسی دن کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے |
| ایم جوناگڑھی | ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے |
| حسین نجفی | ایسی ہی کامیابی کیلئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے۔ |
| M.Daryabadi: | For the like of this, then, let the workers work. |
| M.M.Pickthall: | For the like of this, then, let the workers work. |
| Saheeh International: | For the like of this let the workers [on earth] work. |
| Shakir: | For the like of this then let the workers work. |
| Yusuf Ali: | For the like of this let all strive, who wish to strive. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے
جنت میں ان بندوں کی اپس میں بات چیت