Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-60 ایت نمبر
| اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ |
| آسان اُردو | بے شک! یہ واقعی ایک عظیم کامیابی ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | حقیقت یہ ہے کہ زبردست کامیابی یہی ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یقیناً یہی عظیم الشان کامیابی ہے |
| احمد رضا خان | بیشک یہی بڑی کامیابی ہے، |
| احمد علی | بے شک یہی بڑی کامیابی ہے |
| فتح جالندھری | بےشک یہ بڑی کامیابی ہے |
| طاہر القادری | بیشک یہی تو عظیم کامیابی ہے، |
| علامہ جوادی | یقینا یہ بہت بڑی کامیابی ہے |
| ایم جوناگڑھی | پھر تو (ﻇاہر بات ہے کہ) یہ بڑی کامیابی ہے |
| حسین نجفی | بے شک یہ بڑی کامیابی ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily this! that is the supreme achievement. |
| M.M.Pickthall: | Lo! this is the supreme triumph. |
| Saheeh International: | Indeed, this is the great attainment. |
| Shakir: | Most surely this is the mighty achievement. |
| Yusuf Ali: | Verily this is the supreme achievement! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے جو کہ ایت 40 اللہ کے بندوں کے بارے میں ہے
جنت میں ان بندوں کی اپس میں بات چیت