Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ ›Ayah No-28 ایت نمبر
| وَّ ظَنَّ اَنَّهُ الْفِرَاقُۙ |
| آسان اُردو | اور وہ (مرنے والے) جان جاتا ہے کہ یہ(اب دنیا سے) جدائی ہے؛ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور انسان سمجھ جائے گا کہ جدائی کا وقت آگیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور آدمی سمجھ لے گا کہ یہ دنیا سے جدائی کا وقت ہے |
| احمد رضا خان | سمجھ لے گا کہ یہ جدائی کی گھڑی ہے |
| احمد علی | اور وہ خیال کرے گا کہ یہ وقت جدائی کا ہے |
| فتح جالندھری | اور اس (جان بلب) نے سمجھا کہ اب سب سے جدائی ہے |
| طاہر القادری | اور (جان دینے والا) سمجھ لے کہ (اب سب سے) جدائی ہے، |
| علامہ جوادی | اور مرنے والے کو خیال ہوگا کہ اب سب سے جدائی ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے |
| حسین نجفی | اور وہ سمجھ لے گا کہ اب (دنیا سے) جدائی کا وقت ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And he bethinketh that it is the time of parting. |
| M.M.Pickthall: | And he knoweth that it is the parting; |
| Saheeh International: | And the dying one is certain that it is the [time of] separation |
| Shakir: | And he is sure that it is the (hour of) parting |
| Yusuf Ali: | And he will conclude that it was (the Time) of Parting; |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
موت کے وقت انسان کا احساس