اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-29 ایت نمبر

وَ الْتَفَّتِ السَّاقُ بِالسَّاقِۙ
آسان اُردو اور تکلیف پر تکلیف ڈھیر بن جاتی ہے.؛(پنڈلی سے پنڈلی جڑتی ہے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی۔
ابو الاعلی مودودی اور پنڈلی سے پنڈلی جڑ جائے گی
احمد رضا خان اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی
احمد علی اور ایک پنڈلی دوسری پنڈلی سے لپٹ جائے گی
فتح جالندھری اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے
طاہر القادری اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹنے لگے،
علامہ جوادی اور پنڈلی پنڈلی سے لپٹ جائے گی
ایم جوناگڑھی اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی
حسین نجفی اور پنڈلی سے پنڈلی لپٹ جائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: And one shank is entangled with the other shank.
M.M.Pickthall: And agony is heaped on agony;
Saheeh International: And the leg is wound about the leg,
Shakir: And affliction is combined with affliction;
Yusuf Ali: And one leg will be joined with another:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
٭(یعنی مرنے کی تکلیف سے انسان کی پنڈلی سے پنڈلی لگتی ہے)