اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-30 ایت نمبر

اِلٰى رَبِّكَ یَوْمَئِذِ اِ۟لْمَسَاقُ
آسان اُردو اُس دن آپﷺ کے رب کی طرف ہی روانگی ہو گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو اس دن تمہارے پروردگار ہی کی طرف روانگی ہوگی۔
ابو الاعلی مودودی وہ دن ہوگا تیرے رب کی طرف روانگی کا
احمد رضا خان اس دن تیرے رب ہی کی طرف ہانکنا ہے
احمد علی تیرے رب کی طرف اس دن چلنا ہوگا
فتح جالندھری اس دن تجھ کو اپنے پروردگار کی طرف چلنا ہے
طاہر القادری تو اس دن آپ کے رب کی طرف جانا ہوتا ہے،
علامہ جوادی آج سب کو پروردگار کی طرف لے جایا جائے گا
ایم جوناگڑھی آج تیرے پروردگار کی طرف چلنا ہے
حسین نجفی اس دن تمہارے پروردوگار کی طرف کھینچ کرجانا ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: Unto thy Lord that Day is the drive.
M.M.Pickthall: Unto thy Lord that day will be the driving.
Saheeh International: To your Lord, that Day, will be the procession.
Shakir: To your Lord on that day shall be the driving.
Yusuf Ali: That Day the Drive will be (all) to thy Lord!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
موت کے دن اپنے رب کی طرف واپسی