Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ ›Ayah No-27 ایت نمبر
| وَ قِیْلَ مَنْ رَاقٍۙ |
| آسان اُردو | اور کہا جاتا ہے: کون ہے کوئی جادو (تعویز، گھنڈے) والا (جو اس مرنے والے کو بچا لے)؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور (تیمار داروں کی طرف سے) کہا جائے گا کہ : ہے کوئی جھاڑ پھونک کرنے والا ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور کہا جائے گا کہ ہے کوئی جھاڑ پھونک کرنے والا |
| احمد رضا خان | اور کہیں گے کہ ہے کوئی جھاڑ پھونک کرے |
| احمد علی | اورلوگ کہیں گے کوئی جھاڑنے والا ہے |
| فتح جالندھری | اور لوگ کہنے لگیں (اس وقت) کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے |
| طاہر القادری | اور کہا جا رہا ہو کہ (اِس وقت) کون ہے جھاڑ پھونک سے علاج کرنے والا (جس سے شفایابی کرائیں)، |
| علامہ جوادی | اور کہا جائے گا کہ اب کون جھاڑ پھونک کرنے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک کرنے واﻻ ہے؟ |
| حسین نجفی | اور کہاجائے گا کہ اب کون ہے جھاڑ پھونک کرنے والا؟ |
| M.Daryabadi: | And it is cried. who can charm? |
| M.M.Pickthall: | And men say: Where is the wizard (who can save him now)? |
| Saheeh International: | And it is said, "Who will cure [him]?" |
| Shakir: | And it is said: Who will be a magician? |
| Yusuf Ali: | And there will be a cry, "Who is a magician (to restore him)?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت