اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 18-پارہ نمبر                The Believers-23 سورت المومنون  Ayah No-55 ایت نمبر

اَیَحْسَبُوْنَ اَنَّمَا نُمِدُّهُمْ بِهٖ مِنْ مَّالٍ وَّ بَنِیْنَۙ
آسان اُردو کیا وہ (لوگ) سوچتے ہیں کہ جو ہم اُن کی مدد کرتے ہیں اُس سے (جو)مال اور بیٹوں سے ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا یہ لوگ اس خیال میں ہیں کہ ہم ان کو جو دولت اور اولاد دیے جارہے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی کیا یہ سمجھتے ہیں کہ ہم جو انہیں مال و اولاد سے مدد دیے جا رہے ہیں
احمد رضا خان کیا یہ خیال کررہے ہیں کہ وہ جو ہم ان کی مدد کررہے ہیں مال اور بیٹوں سے
احمد علی کیا وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم انہیں مال اور اولاد میں ترقی دے رہے ہیں
فتح جالندھری کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جو دنیا میں ان کو مال اور بیٹوں سے مدد دیتے ہیں
طاہر القادری کیا وہ لوگ یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم جو (دنیا میں) مال و اولاد کے ذریعہ ان کی مدد کر رہے ہیں،
علامہ جوادی کیا ان کا خیال یہ ہے کہ ہم جو کچھ مال اور اولاد دے رہے ہیں
ایم جوناگڑھی کیا یہ (یوں) سمجھ بیٹھے ہیں؟ کہ ہم جو بھی ان کے مال و اوﻻد بڑھا رہے ہیں
حسین نجفی کیا یہ لوگ خیال کرتے ہیں کہ ہم جو مال و اولاد (کی فراوانی) سے ان کی امداد کر رہے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Deem they that in the wealth and sons wherewith We enlarge them.
M.M.Pickthall: Think they that in the wealth and sons wherewith We provide them,
Saheeh International: Do they think that what We extend to them of wealth and children
Shakir: Do they think that by what We aid them with of wealth and children,
Yusuf Ali: Do they think that because We have granted them abundance of wealth and sons,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایسے لوگ جو پچھلی ایت میں بیان کیے گے ہیں، ان سے یہ سوال کیا گیا
اج کے دور کے لوگ جو ایسی خصوصیات رکھتے ہیں ان کے لیے سبق اموز ہے