Chapter No 18-پارہ نمبر   ‹             The Believers-23 سورت المومنون  ›Ayah No-56 ایت نمبر
| نُسَارِعُ لَهُمْ فِی الْخَیْرٰتِ١ؕ بَلْ لَّا یَشْعُرُوْنَ |
| آسان اُردو | (تو)ہم اُن کے لئے اچھی چیزوں میں جلدی کرتے ہیں؟ نہیں وہ (لوگ)سمجھتے نہیں ہیں (کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تو ان کو بھلائیاں پہنچانے میں جلدی دکھا رہے ہیں ؟ نہیں، بلکہ ان کو حقیقت کا شعور نہیں ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تو گویا انہیں بھلائیاں دینے میں سرگرم ہیں؟ نہیں، اصل معاملے کا انہیں شعور نہیں ہے |
| احمد رضا خان | یہ جلد جلد ان کو بھلائیاں دیتے ہیں بلکہ انہیں خبر نہیں |
| احمد علی | انہیں فائدہ پہچانے میں جلدی کر رہے ہیں بلکہ یہ نہیں سمجھتے |
| فتح جالندھری | تو (اس سے) ان کی بھلائی میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں |
| طاہر القادری | تو ہم ان کے لئے بھلائیوں (کی فراہمی) میں جلدی کر رہے ہیں، (ایسا نہیں) بلکہ انہیں شعور ہی نہیں ہے، |
| علامہ جوادی | یہ ان کی نیکیوں میں عجلت کی جاری ہے . نہیں ہرگز نہیں انہیں تو حقیقت کا شعور بھی نہیں ہے |
| ایم جوناگڑھی | وه ان کے لئے بھلائیوں میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں |
| حسین نجفی | تو ہم ان کے ساتھ بھلائیاں کرنے میں جلدی کر رہے ہیں؟ (ایسا نہیں) بلکہ انہیں (اصل حقیقت کا) شعور نہیں ہے۔ |
| M.Daryabadi: | We are hastening them on to good things? Aye! they perceive not. |
| M.M.Pickthall: | We hasten unto them with good things? Nay, but they perceive not. |
| Saheeh International: | Is [because] We hasten for them good things? Rather, they do not perceive. |
| Shakir: | We are hastening to them of good things? Nay, they do not perceive. |
| Yusuf Ali: | We would hasten them on in every good? Nay, they do not understand. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے