Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹           The Cloaked One-74 سورت المدثر ›Ayah No-50 ایت نمبر
| كَاَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌۙ |
| آسان اُردو | جیسے کہ وہ ڈرے ہوئے (جنگلی) گدھے ہوں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس طرح جیسے وہ جنگلی گدھے ہوں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | گویا یہ جنگلی گدھے ہیں |
| احمد رضا خان | گویا وہ بھڑکے ہوئے گدھے ہوں، |
| احمد علی | گویا کہ وہ بدکنے والے گدھے ہیں |
| فتح جالندھری | گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں |
| طاہر القادری | گویا وہ بِدکے ہوئے (وحشی) گدھے ہیں، |
| علامہ جوادی | گویا بھڑکے ہوئے گدھے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | گویا کہ وه بِدکے ہوئے گدھے ہیں |
| حسین نجفی | گویا وہ بدکے ہوئے گدھے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | As though they were asses startled." |
| M.M.Pickthall: | As they were frightened asses |
| Saheeh International: | As if they were alarmed donkeys |
| Shakir: | As if they were asses taking fright |
| Yusuf Ali: | As if they were affrighted asses, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت