اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-51 ایت نمبر

فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍؕ
آسان اُردو شیر سے ڈر کر بھاگ رہے ہوں؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو کسی شیر سے (ڈر کر) بھاگ پڑے ہوں۔
ابو الاعلی مودودی جو شیر سے ڈر کر بھاگ پڑے ہیں
احمد رضا خان کہ شیر سے بھاگے ہوں
احمد علی جو شیر سے بھاگے ہیں
فتح جالندھری (یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں
طاہر القادری جو شیر سے بھاگ کھڑے ہوئے ہیں،
علامہ جوادی جو شیر سے بھاگ رہے ہیں
ایم جوناگڑھی جو شیر سے بھاگے ہوں
حسین نجفی جوشیر سے (ڈر کر) بھاگے جا رہے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Fleeing away from a lion.
M.M.Pickthall: Fleeing from a lion?
Saheeh International: Fleeing from a lion?
Shakir: That had fled from a lion?
Yusuf Ali: Fleeing from a lion!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت