اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-49 ایت نمبر

فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِیْنَۙ
آسان اُردو پھر انہیں کیا ہے کہ وہ (دنیاوی زندگی میں) نصیحت (قرآن) سے منہ موڑے ہوئے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ نصیحت کی بات سے منہ موڑے ہوئے ہیں ؟
ابو الاعلی مودودی آخر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ اِس نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
احمد رضا خان تو انہیں کیا ہوا نصیحت سے منہ پھیرتے ہیں
احمد علی پسانہیں کیا ہو گیا کہ وہ نصیحت سے منہ موڑرہے ہیں
فتح جالندھری ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں
طاہر القادری تو ان (کفّار) کو کیا ہوگیا ہے کہ (پھر بھی) نصیحت سے رُوگردانی کئے ہوئے ہیں،
علامہ جوادی آخر انہیں کیا ہوگیا ہے کہ یہ نصیحت سے منہ موڑے ہوئے ہیں
ایم جوناگڑھی انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منھ موڑ رہے ہیں
حسین نجفی سو انہیں کیا ہوگیا ہے کہ وہ نصیحت سے رُوگردانی کرتے ہیں؟
=========================================
M.Daryabadi: What aileth them, therefore, that they are from the Admonition turning away?
M.M.Pickthall: Why now turn they away from the Admonishment,
Saheeh International: Then what is [the matter] with them that they are, from the reminder, turning away
Shakir: What is then the matter with them, that they turn away from the admonition
Yusuf Ali: Then what is the matter with them that they turn away from admonition?-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت