اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Cloaked One-74 سورت المدثر Ayah No-48 ایت نمبر

فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِیْنَؕ
آسان اُردو پھر اُن کو فاہدہ نہیں دے گی شفاعت کرنے والوں کی شفاعت
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنانچہ سفارش کرنے والوں کی سفارش ایسے لوگوں کے کام نہیں آئے گی۔
ابو الاعلی مودودی اُس وقت سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے کسی کام نہ آئے گی
احمد رضا خان تو انہیں سفارشیوں کی سفارش کام نہ دے گی
احمد علی پس ان کو سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی
فتح جالندھری (تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی
طاہر القادری سو (اب) شفاعت کرنے والوں کی شفاعت انہیں کوئی نفع نہیں پہنچائے گی،
علامہ جوادی تو انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش بھی کوئی فائدہ نہ پہنچائے گی
ایم جوناگڑھی پس انہیں سفارش کرنے والوں کی سفارش نفع نہ دے گی
حسین نجفی تو ایسے لوگوں کو شفاعت کرنے والوں کی شفاعت کوئی فائدہ نہیں پہنچائے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: Then there will not Profit them intercision of the interceders,
M.M.Pickthall: The mediation of no mediators will avail them then.
Saheeh International: So there will not benefit them the intercession of [any] intercessors.
Shakir: So the intercession of intercessors shall not avail them.
Yusuf Ali: Then will no intercession of (any) intercessors profit them.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت