اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 16-پارہ نمبر                     The Cave-18 سورت الکھف  Ayah No-89 ایت نمبر

ثُمَّ اَتْبَعَ سَبَبًا
آسان اُردو پھر وہ ایک راستے پر چل نکلا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس کے بعد وہ ایک اور راستے کے پیچھے چل پڑے۔
ابو الاعلی مودودی پھر اُس نے (ایک دُوسری مہم کی) تیاری کی
احمد رضا خان پھر ایک سامان کے پیچھے چلا
احمد علی پھر اس نے ایک ساز و سامان تیار کیا
فتح جالندھری پھر اس نے ایک اور سامان (سفر کا) کیا
طاہر القادری (مغرب میں فتوحات مکمل کرنے کے بعد) پھر وہ (دوسرے) راستہ پر چل پڑا،
علامہ جوادی اس کے بعد انہوں نے دوسرے وسائل کا پیچھا کیا
ایم جوناگڑھی پھر وه اور راه کے پیچھے لگا
حسین نجفی اور ہم بھی اس کے ساتھ معاملہ میں نرم بات کریں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Thereafter he followed a way.
M.M.Pickthall: Then he followed a road
Saheeh International: Then he followed a way
Shakir: Then he followed (another) course.
Yusuf Ali: Then followed he (another) way,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
ذوالقرنین کے بارے میں