روٹ الفاط: ر ح م
Total/Searched:رحمت
| رَحْمَة | ||||||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک | لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ لَكُنْتُمْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ | پھر اگر تم پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت نہ ہوتی تو تم | بنی اسرائیل کو یاد کروانا واقعی خسارے والوں میں سے ہوتے | 2:64 |
|---|---|---|---|
| ١ؕ وَ اللّٰهُ یَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ | اور اللہ اپنی رحمت سے جس کو چاہے مخصوص کر لیتاہے، اور اللہ فضلِ عظیم والا ہے | ایمان والوں کو خطاب | 2:105 |
| : | |||
| اُولٰٓئِكَ عَلَیْهِمْ صَلَوٰتٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ رَحْمَةٌ١۫ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُهْتَدُوْنَ | یہی وہ( صابرین) ہیں، اُن پران کے رب کی طرف سے دعائیں اور رحمت ہے اور یہی، وہ (اللہ کی طرف سے) ہدایت پاتے ہیں | صابرین کے اوصاف | 2:157 |
| ١ؕ ذٰلِكَ تَخْفِیْفٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ وَ رَحْمَةٌ | یہ تمہارے رب کی طرف سے (سزا میں) ایک کمی اور رحمت ہے | قتل میں بدلے کے بارے | 2:178 |
| اُولٰٓئِكَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | یہی (لوگ) ہیں وہ اللہ کی رحمت کی اُمید رکھتے ہیں اور اللہ غفور رحیم ہے | ایمان،ہجرت اور جہاد کرنے والے | 2:218 |
| رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا بَعْدَ اِذْ هَدَیْتَنَا وَ هَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً١ۚ | ہمارے رب! ہمارے دلوں کو گمراہ نہ کرنااس کے بعد | دعا | 3:8 |
| یَّخْتَصُّ بِرَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ | وہ(اللہ) اپنی رحمت سے جس کو چاہتا ہے مخصوص کر لیتا ہے | اہل کتاب کے بارے | 3:73 |
| فَفِیْ رَحْمَةِ اللّٰهِ١ؕ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ | پھراللہ کی رحمت میں (ہوں گے) وہ اُس(رحمت) میں ہمیشہ رہیں گے | تفرقہ اور اختلاف کرنے والوں کے لیے | 3:106 |
| وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَۚ | اور اللہ اور رسولؐ کی اطاعت کرو کہ شاید تم پر رحم کیا جاسکے | سود کے بارے | 3:132 |
| لَمَغْفِرَةٌ مِّنَ اللّٰهِ وَ رَحْمَةٌ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ | واقعی اللہ سے مغفرت اور رحمت بہتر ہے اُس سے جو وہ (لوگ) جمع کرتے ہیں | جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم | 3:157 |
| فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ لِنْتَ لَهُمْ١ۚ | پھر اللہ کی رحمت سے آپؐ اُن(مسلمانوں) کے لیے نرم تھے، | جنگ احد کے بعد نبی ﷺ کو حکم | 3:159 |
| ١ؕ وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ | اگرتم (مسلمانوں) پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت نہ ہوتی، تو | (یعنی اللہ کی راہ میں لڑنے سے جی کترانے والے) | 4:83 |
| دَرَجٰتٍ مِّنْهُ وَ مَغْفِرَةً وَّ رَحْمَةً١ؕ | اُس(اللہ) کی طرف سے درجے ہیں، اور مغفرت اور رحمت ہے | مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے | 4:96 |
| وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكَ وَ رَحْمَتُهٗ | اگر آپؐ پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی، | منفرد آیت | 4:113 |
| فَسَیُدْخِلُهُمْ فِیْ رَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ فَضْلٍ١ۙ | پھر وہ اُن کو اپنی طرف سے رحمت اور فضل میں داخل کر لے گا | اللہ کے دامن کو پکڑنے والے | 4:175 |
| كَتَبَ عَلٰى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ١ؕ | اُس (اللہ) نے اپنے پر رحمت فرض کر لی ہے | کافرین کے بارے | 6:12 |
| كَتَبَ رَبُّكُمْ عَلٰى نَفْسِهِ الرَّحْمَةَ١ۙ | تمہارے رب نے اپنی ذات (اقدس)پر رحمت فرض کر لی ہے | نبی اکرمﷺ کے بارے | 6:54 |
| وَ رَبُّكَ الْغَنِیُّ ذُو الرَّحْمَةِ١ؕ | اورآپؐ کا رب غنی( اور )سراپا رحمت ہے | منفرد آیت | 6:133 |
| فَاِنْ كَذَّبُوْكَ فَقُلْ رَّبُّكُمْ ذُوْ رَحْمَةٍ وَّاسِعَةٍ١ۚ | پھر اگر وہ آپؐ کو جھٹلائیں تو (آپؐ) کہیں: تمہارا رب وسیع رحمت والا ہے | آپﷺ کو حکم | 6:147 |
| وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةً لَّعَلَّهُمْ بِلِقَآءِ رَبِّهِمْ یُؤْمِنُوْنَ | اور ہدایت اور رحمت تھی کہ شاید وہ اپنے رب کی ملاقات پر ایمان لے آتے | کتاب موسی | 6:154 |
| وَ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ١ۚ | اور ہدایت اور رحمت آ گئی ہے؛ | قرآن الحکیم | 6:157 |
| لَا یَنَالُهُمُ اللّٰهُ بِرَحْمَةٍ | کہ اللہ اُن کو رحمت نہیں دے گا؟ | قیامت کے دن | 7:49 |
| هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ | اور ایمان والے لوگوں کے لیے ( وہ کتاب) ہدایت اور رحمت ہے | کتاب کے بارے | 7:52 |
| اِنَّ رَحْمَتَ اللّٰهِ قَرِیْبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِیْنَ | بے شک! اللہ کی رحمت محسنین (اچھے لوگوں) سے قریب ہوتی ہے | محکم آیت | 7:55 |
| بُشْرًۢا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ | و خوشخبری (بنا کر) اپنی رحمت (بارش) سے پہلے | علمی آیت | 7:57 |
| فَاَنْجَیْنٰهُ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا | پھرہم نے بچا لیااُسے اور جو لوگ اُس ( ھودؑ) کے ساتھ تھے اپنی طرف سے ایک رحمت سے | ھود ؑ کے بارے | 7:71 |
| قَالُوْا لَئِنْ لَّمْ یَرْحَمْنَا رَبُّنَا | تو انہوں نے کہا: کہ اگر ہمارے رب نے ہم پر رحم نہ کیا | قوم موسی | 7:149 |
| وَ اَدْخِلْنَا فِیْ رَحْمَتِكَ | اور ہمیں اپنی رحمت میں داخل کر لے، | موسی کی دعا | 7:151 |
| وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ | ،اور تُوہی رحم کرنے والوں میں سے سب سے بہترین رحم کرنے والا ہے | موسی کی دعا | 7:151 |
| وَ فِیْ نُسْخَتِهَا هُدًى وَّ رَحْمَةٌ | اور اُن ( تختیوں) کی لکھائی (یعنی لکھی ہوئی عبارت ) میں | قوم موسی، بچھڑا | 7:154 |
| وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الْغٰفِرِیْنَ | اورہم پر رحم کراور تُوہی معاف کرنے والوں میں سے سب سے بہتر ہے | قوم موسی، بچھڑا | 7:155 |
| وَ رَحْمَتِیْ وَ سِعَتْ كُلَّ شَیْءٍ١ؕ | اور میری رحمت کی وسعت تمام چیزوں کی ہے پھر | دعا موسی اور جواب الہی | 7:156 |
| وَ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ | اور مومن لوگوں کے لیے ہدایت اوررحمت ہے | قرآن کے بارے | 2:203 |
| یُبَشِّرُهُمْ رَبُّهُمْ بِرَحْمَةٍ مِّنْهُ وَ رِضْوَانٍ | اُن کا رب اُنہیں اپنی طرف سے رحمت اور رضا | جو اللہ کی راہ میں جہاد | 9:20 |
| وَ رَحْمَةٌ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ١ؕ | اور جو تم میں سے ایمان والے ہیں اُن کے لیے رحمت ہے | جہاد پر نہ جانے والے | 9:61 |
| سَیُدْخِلُهُمُ اللّٰهُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ | اللہ تعالی اُن کو اپنی رحمت میں داخل کر لے گا | جہاد سے بھاگنے والے | 9:99 |
| وَ اِذَاۤ اَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً مِّنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُمْ | اور جب ہم لوگوں کو رحمت(خوشی) چکھاتے ہیں اس کے بعد کہ ان کو تکلیف لگ چکتی ہے | انسانی فطرت | 10:21 |
| وَهُدًى وَّرَحۡمَةٌ لِّـلۡمُؤۡمِنِيۡنَ | ، اور مومنین کے لیے ہدایت اور رحمت ہے | قرآن کے بارے | 10:57 |
| قُلۡ بِفَضۡلِ اللّٰهِ وَبِرَحۡمَتِهٖ | (اے پیغمبر) کہو کہ : یہ سب کچھ اللہ کے فضل اور رحمت سے ہوا ہے | قرآن کے بارے | 10:58 |
| وَ نَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ | اور ہمیں اپنی رحمت سے کافرین کی قوم سے نجات دے | موسی ہارون | 10:86 |
| وَ لَئِنْ اَذَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً | اور اگر ہم انسان کو اپنی طرف سے ایک رحمت (نعمت) چکھاتے ہیں | انسان کی فطرت | 11:9 |
| وَ مِنْ قَبْلِهٖ كِتٰبُ مُوْسٰۤى اِمَامًا وَّ رَحْمَةً١ؕ | اور اس (قرآن)سے قبل موسیؐ کی کتاب (جو)ایک امام( راہنما) اور رحمت تھی | قرآن سے پہلے کتاب الہی امام اور رحمت | 11:17 |
| وَ اٰتٰنِیْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِهٖ فَعُمِّیَتْ عَلَیْكُمْ١ؕ | اور مجھے اُس (رب)سے ایک رحمت دی گئی ہو پھریہ (رحمت) تم پر تاریک کر دی گئی ہو | نوحؑ کا قوم کو جواب | 11:28 |
| وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا١ۚ | اور اُن لوگوں کو جو اُس کے ساتھ ایمان لائے تھے بچا لیا؛ | ھودؑ کے بارے میں | 11:58 |
| مِّنْ رَّبِّیْ وَ اٰتٰنِیْ مِنْهُ رَحْمَةً | اور مجھے اُس سے ایک رحمت بھی دی جا چکی ہے، | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:63 |
| وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا | اور اُن لوگوں کو (بھی)جو اُس کے ساتھ ایمان لائے تھ | ثمود اور حضرت صالحؑ | 11:66 |
| رَحْمَتُ اللّٰهِ وَ بَرَكٰتُهٗ عَلَیْكُمْ اَهْلَ الْبَیْتِ | گھر والو ! تم پر اللہ کی رحمت اور اُس کی برکتیں ہوں! | ابراہیمؑ کے بارے | 11:73 |
| وَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ بِرَحْمَةٍ مِّنَّا | ایک رحمت سے بچا لیا اور اُن لوگوں کو (بھی)جو اُس کے ساتھ ایمان لائے تھے | شعیبؑ کے بارے میں | 11:94 |
| ١ؕ نُصِیْبُ بِرَحْمَتِنَا مَنْ نَّشَآءُ | ہم جس کو چاہتے ہیں اپنی رحمت سے نوازتے ہیں | یوسفؑ کی کہانی | 12:56 |
| وَ تَفْصِیْلَ كُلِّ شَیْءٍ وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ | اور ہر چیز کی (اس قرآن میں) تفصیل ہے ،اور مومن لوگوں کے لیے (یہ قرآن) ہدایت اور رحمت ہے | قرآن کے بارے | 12:111 |
| قَالَ وَ مَنْ یَّقْنَطُ مِنْ رَّحْمَةِ رَبِّهٖۤ اِلَّا الضَّآلُّوْنَ | اُس (ابراہیمؐ) نے کہا: اور کون(شخص) اپنے رب کی رحمت سے مایوس ہو سکتا ہے ماسوائے گمراہوں کے؟ | ابراہیم ؑ کے مہمان | 15:55 |
| وَ هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ | اور ایمان والے لوگوں کے لئے (یہ قرآن) ہدایت اور رحمت ہے | کتاب نازل کرنے کا مقصد | 16:64 |
| وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةً وَّ بُشْرٰى لِلْمُسْلِمِیْنَ | ، اور فرمانبردار وں (مسلمین) کے لیے ہدایت اور رحمت اور خوشخبری ہے | قیامت کے دن | 16:89 |
| عَسٰى رَبُّكُمْ اَنْ یَّرْحَمَكُمْ١ۚ | و سکتا ہے تمہارا رب تم پر رحم کر ے، | بنی اسرائیل | 17:8 |
| وَ اخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ | اور ان (والدین)کے لیے رحمت (پیار)سے (اپنے) بازو جھکائے رکھنا اور | محکم آیت | 17:24 |
| وَ اِمَّا تُعْرِضَنَّ عَنْهُمُ ابْتِغَآءَ رَحْمَةٍ مِّنْ رَّبِّكَ تَرْجُوْهَا | اور اگر تُو اُن سے تعرض کرتا ہے، اپنے رب سے رحمت چاہتے ہوئے،جس (رحمت) کی تمہیں اُمید ہے | محکم آیت | 17:28 |
| اِنْ یَّشَاْ یَرْحَمْكُمْ اَوْ اِنْ یَّشَاْ یُعَذِّبْكُمْؕ | اگروہ چاہے تو تم پر رحم کرے یا اگروہ چاہے تو تمہیں عذاب دے گا. | شان باری تعالی | 17:54 |
| اَیُّهُمْ اَقْرَبُ وَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَهٗ وَ یَخَافُوْنَ عَذَابَهٗؕ | (کہ) اُن میں سے کون (رب کے) قریب ہو اوروہ اُس (اللہ) کی رحمت کی اُمید رکھتے ہیں اور اُس کے عذاب کا خوف کھاتے ہیں | جن کو لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں | 17:57 |
| لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖؕ اِنَّهٗ كَانَ بِكُمْ رَحِیْمًا | تاکہ تم اُس کے فضل سے (رزق، روزی) چاہو. بے شک! وہ تم سے بہت درگزر کرتا ہے | سمندر میں بحری جہاز چلانا | 17:66 |
| وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَۙ | اور ہم نازل کرتے ہیں قرآن سے جو وہ مومنین کے لیے تو شفاء اور رحمت ہے، | قرآن کے متعلق | 17:82 |
| اِلَّا رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَؕ | ماسوائے(کہ یہ) آپؐ کے رب سے رحمت ہے | آپﷺ کو حکم | 17:87 |
| قُلْ لَّوْ اَنْتُمْ تَمْلِكُوْنَ خَزَائِنَ رَحْمَةِ رَبِّیْۤ | کہیں: اگر تمہیں میرے رب کی رحمت کے خزانوں کااختیار ہوتا | انسانی فطرت | 17:100 |
| فَقَالُوْا رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً | پھر کہا: ہمارے رب! ہمیں اپنے ہاں سے رحمت دے | اصحاب کہف | 18:10 |
| فَاْوٗۤا اِلَى الْكَهْفِ یَنْشُرْ لَكُمْ رَبُّكُمْ مِّنْ رَّحْمَتِهٖ | (تو) پھر غار کی طرف پناہ لے لو؛ تمہارا رب تمہارے لیے اپنی رحمت سے (فضل) پھیلائے گا | اصحاب الہی | 18:16 |
| وَ رَبُّكَ الْغَفُوْرُ ذُو الرَّحْمَةِ | اور آپؐ کا رب معاف کرنے والا سراپا رحمت ہے. | شان باری تعالی | 18:58 |
| اٰتَیْنٰهُ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَ عَلَّمْنٰهُ مِنْ لَّدُنَّا عِلْمًا | ہم نے اُس کو اپنے ہاں سے رحمت دی ہوئی تھی اور ہم نے اُس کو اپنے پاس سے علم سکھایا ہوا تھا | موسیؑ کا سفر | 18:65 |
| فَاَرَدْنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَهُمَا رَبُّهُمَا خَیْرًا مِّنْهُ زَكٰوةً وَّ اَقْرَبَ رُحْمًا | پس ہم نے ارادہ کیا کہ اُن کا رب ان کے لیے اس کو بدل دے جو اس سے پاکیزگی کا اچھااور رحمت(محبت)کے بھی نزدیک ہو | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:81 |
| وَ یَسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَۚ | اوروہ اپنا خزانہ نکال لیں. یہ تمہارے رب کی طرف سے رحمت تھی | موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات | 18:82 |
| قَالَ هٰذَا رَحْمَةٌ مِّنْ رَّبِّیْۚ | اُس نے کہا: یہ (سب کرنا)میرے رب کی طرف سے رحمت ہے؛ | ذی القرنین | 18:98 |
| ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهٗ زَكَرِیَّاۖۚ | (آپؐ کے رب کی رحمت کا ذکر (بیان) ہے(جو) اُس کے بندے زکریا ؑ (پر ہوئی | تاریخی آیت | 19:2 |
| وَ لِنَجْعَلَهٗۤ اٰیَةً لِّلنَّاسِ وَ رَحْمَةً مِّنَّاۚ | رتاکہ ہم اُس (لڑکے) کو لوگوں کے لیے ایک نشانی اور ہماری طرف سے رحمت بنائی | مریم ؑ کے بارے میں | 19:21 |
| وَ وَهَبْنَا لَهُمْ مِّنْ رَّحْمَتِنَا وَ جَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِیًّا۠ | اور ہم نے اُنہیں اپنی رحمت سے دیا. اور ہم نے اُن کے لیے سچی اور اعلی شہرت (مشہوری) بنائی | ابراہیمؑ | 19:50 |
| وَ اَدْخَلْنٰهُ فِیْ رَحْمَتِنَاؕ اِنَّهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ۠ | اور ہم نے اُس کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا۔ بےشک وہ صالحین (نیکوں) میں سے تھا۔ | لوطؑ کے بارے | 21:75 |
| وَّ اٰتَیْنٰهُ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا | اور ہم نے اُس کو اس کے گھر والے دیئے اور ان کے ساتھ انہی کی طرح کے ہماری طرف سے ایک رحمت تھی. | ایوب ؑ کے بارے | 21:84 |
| وَ اَدْخَلْنٰهُمْ فِیْ رَحْمَتِنَاؕ اِنَّهُمْ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ | اور ہم نے اُن کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا. بے شک! وہ نیک بندوں میں سے تھے | پیغمبر | 21:86 |
| وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ | اورہم نے آپﷺ کو ارسال نہیں کیا ماسوائے کہ جہانوں کے لئے رحمت | آپﷺ کے بارے | 21:107 |
| وَ لَوْ رَحِمْنٰهُمْ وَ كَشَفْنَا مَا بِهِمْ مِّنْ ضُرٍّ | ور اگر ہم اُن پر رحم کریں اور ہم دور کر دیں جو اُن کو تکلیف بھی ہو، پھر بھی | آخرت پر ایمان اور صراط مستقیم | 23:75 |
| وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ | اور ہم پر رحم فرما اور تُو رحم کرنے والوں میں سے سب سے بہترین ہے | جو اللہ کو پکارتا تھا | 23:109 |
| وَ قُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَ ارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَ۠ | اور (آپﷺ) کہیں: میرے رب!معاف کر دے اور رحم فرما اور تُو ہی رحم کرنے والوں میں سے سب سے بہترین ہے | آپﷺ کی دعا | 23:118 |
| وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ حَكِیْمٌ۠ | اور اگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم پر نہ ہوتی (توکیا کچھ نہ ہو جاتا)، اور بے شک اللہ توبہ قبول کرنے والا عقلمند ہے | بیویوں پر الزام | 24:10 |
| وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ | اوراگر تم پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت دنیا اور آخرت میں نہ ہوتی، | تاریخی واقعہ | 24:14 |
| وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠ | اوراگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم پر نہ ہوتی ، اور بے شک اللہ نرم مزاج (روف) درگزر کرتا ہے | محکم آیت | 24:20 |
| وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ | اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت نہ ہوتی، | محکم آیت | 24:21 |
| وَ اَقِیْمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ وَ اَطِیْعُوا الرَّسُوْلَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ | اورنماز قائم کرو اور زکوۃ دو اور رسولﷺ کی اطاعت (فرمانبرداری) کرو کہ شاید تم پر رحم کیا جا ئے | محکم آیت | 24:56 |
| وَ هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِهٖ١ۚ | اور وہ وہی ہے جو ہوا ؤں کو بھیجتا ہے اپنی رحمت کے آگے خوشخبری(کے طور پر)، | شان باری تعالی | 25:48 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ | اور بے شک! آپﷺ کا رب! وہ واقعی، عزیز(زبردست طاقت والا) رحیم (درگزر کرنے والا)ہے | قوم لوطؑ | 26:175 |
| وَ اَدْخِلْنِیْ بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الصّٰلِحِیْنَ | ، اور اپنی رحمت سے مجھے اپنے صالحین (نیک) بندوں میں داخل کر لے | سلیمانؑ کی فوج | 27:19 |
| لَوْ لَا تَسْتَغْفِرُوْنَ اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ | ؟ کیوں تم اللہ سے معافی نہیں مانگتے تاکہ تم پر رحم کیا جائے؟ | صالحؑ اور ثمود | 27:46 |
| وَ مَنْ یُّرْسِلُ الرِّیٰحَ بُشْرًۢا بَیْنَ یَدَیْ رَحْمَتِهٖ | اور جو ہواؤں کوخوشخبری کے طور پراپنی رحمت سے پہلے بھیجتا ہے(بہتر نہیں)؟ | سوال کیا گیا ہے | 27:63 |
| وَ اِنَّهٗ لَهُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ | اور بے شک! مومنین کے لیے یہ (قرآن) توواقعی ہدایت اور رحمت ہے | قرآن | 27:76 |
| بَصَآئِرَ لِلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةً لَّعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ | ؛ جو لوگوں کے لیے روشنی اور ہدایت اور رحمت تھی کہ شاید وہ نصیحت پکڑیں | موسی ؑ اور فرعون کی کہانی | 28:43 |
| وَ لٰكِنْ رَّحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ | لیکن (اس کا علم) آپﷺ کے رب کی طرف سے رحمت ہے تاکہ | آپﷺ کو | 28:46 |
| وَ مِنْ رَّحْمَتِهٖ جَعَلَ لَكُمُ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ | اور اُس کی رحمت سے ہے کہ اُس نے تمہارے لیے رات اور دن بنایا | اللہ کی رحمت | 28:73 |
| وَ مَا كُنْتَ تَرْجُوْۤا اَنْ یُّلْقٰۤى اِلَیْكَ الْكِتٰبُ اِلَّا رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ | اورآپﷺ کو توکوئی اُمید نہ تھی کہ کتاب کو آپﷺ کی طرف اتارا جائے گاماسوائے کہ یہ آپﷺ کے رب سے ایک رحمت ہے، | آپﷺ کے بارے | 28:86 |
| یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَرْحَمُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ اِلَیْهِ تُقْلَبُوْنَ | وہ عذاب دیتا ہے جس کو چاہتا ہے اور وہ رحم کرتا ہے جس کو چاہتا ہے اور اُسی کی طرف تمہیں واپس کر دیا جائے گا | شان باری تعالی | 29:21 |
| اُولٰٓئِكَ یَئِسُوْا مِنْ رَّحْمَتِیْ وَ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ | یہی (لوگ) ہیں میری رحمت سے مایوس اور یہی(لوگ) ہیں (کہ)اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے | اورجو لوگ اللہ کی آیات اور اُس کی ملاقات سے انکار کرتے ہیں، | 29:23 |
| اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَرَحْمَةً وَّ ذِكْرٰى لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ | بے شک! اس (قرآن) میں واقعی ایمان والے لوگوں کے لیے تو رحمت، اور ذکر (نصیحت)ہے | کتاب الہی | 29:51 |
| وَ جَعَلَ بَیْنَكُمْ مَّوَدَّةً وَّ رَحْمَةً١ؕ | اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور مہربانی بنائی ہے | اللہ کی نشانیاں | 30:21 |
| ثُمَّ اِذَاۤ اَذَاقَهُمْ مِّنْهُ رَحْمَةً اِذَا فَرِیْقٌ مِّنْهُمْ بِرَبِّهِمْ یُشْرِكُوْنَۙ | پھرجب وہ(لوگ) اُس (اللہ)سے رحمت (نعمت) چکھتے ہیں، تب اُن میں ایک گروہ (فریق) اپنے رب سے شرک کرتا ہے | انسان کی فطرت | 13:33 |
| وَ اِذَاۤ اَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً فَرِحُوْا بِهَا١ؕ | اور جب ہم لوگوں کو رحمت (خوشی) چکھاتے ہیں، تو وہ اس سے بہت خوش ہوتے ہیں؛ | انسان کی فطرت | 30:36 |
| وَّ لِیُذِیْقَكُمْ مِّنْ رَّحْمَتِهٖ وَ لِتَجْرِیَ الْفُلْكُ بِاَمْرِهٖ | اور تاکہ وہ اپنی رحمت سے تمہیں چکھائے، اور تاکہ کشتیاں (بحری جہاز) اُس کے حکم سے چلیں، | شان باری تعالی | 30:46 |
| فَانْظُرْ اِلٰۤى اٰثٰرِ رَحْمَتِ اللّٰهِ كَیْفَ یُحْیِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ | چنانچہ دیکھو! اللہ کی رحمت کے اثرات کی طرف: (کہ) کسطرح سے وہ زمین کو اُس کی موت کے بعد زندہ کرتا ہے | شان باری تعالی | 30:50 |
| هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّلْمُحْسِنِیْنَۙ | اچھائی کرنے والوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے | کتاب الحکیم | 31:3 |
| اِنْ اَرَادَ بِكُمْ سُوْٓءًا اَوْ اَرَادَ بِكُمْ رَحْمَةً١ؕ | اگر وہ تمہیں تکلیف دینا چاہتا ہے یا تمہیں رحمت دینا چاہتا ہے؟ | جنگ خندق | 33:15 |
| مَا یَفْتَحِ اللّٰهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا١ۚ | اللہ لوگوں کے لیے جو رحمت سے کھول دیتا ہے تو پھر کوئی اُس (رحمت) کا روکنے والا نہیں | شان الہی | 35:2 |
| اِلَّا رَحْمَةً مِّنَّا وَ مَتَاعًا اِلٰى حِیْنٍ | ماسوائے ہماری طرف سے ایک رحمت کے اور (وہ بھی) تھوڑے عرصہ کے آرام (فاہدے)کے ہی | لوگوں کے لیے سبق | 36:44 |
| وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمُ اتَّقُوْا مَا بَیْنَ اَیْدِیْكُمْ وَ مَا خَلْفَكُمْ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ | جب اُن (لوگوں)سے کہا جاتا ہے: کہ ڈرو اُس سے جو تمہارے آگے ہے اور جو تمہارے پیچھے ہے کہ شاید تم پر رحم کیا جا ئے | لوگوں کے لیے سبق | 36:45 |
| اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِیْزِ الْوَهَّابِۚ | یا کیا اُن (کافرین)کے پاس آپﷺ کے رب کی رحمت کے خزانے ہیں، (جو) زبردست طاقت والا(اور) نوازنے والا ہے؟ | کافرین کے متعلق | 38:9 |
| وَ وَهَبْنَا لَهٗۤ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنَّا وَ ذِكْرٰى لِاُولِی الْاَلْبَابِ | اور ہم نے اُسکو ا ُس کا اہل و عیال دے دیا اور اُن کی طرح کے اُن کے ساتھ(اور بھی) ہماری طرف سے ایک رحمت تھی اور عقل والوں کے لیے یاد دہانی (نصیحت) ہے | ایوبؑ کے بارے | 38:43 |
| یَّحْذَرُ الْاٰخِرَةَ وَ یَرْجُوْا رَحْمَةَ رَبِّهٖ١ؕ | آخرت سے ڈرتا ہو اور اپنے رب کی رحمت کی اُمید رکھتا ہو(برابر ہے اُس کے جو مشرک ہو)؟ | سبحان اللہ | 39:9 |
| اَوْ اَرَادَنِیْ بِرَحْمَةٍ هَلْ هُنَّ مُمْسِكٰتُ رَحْمَتِهٖ١ؕ | یا اگر وہ (اللہ) مجھے کوئی رحمت دینے کا ارادہ کر لیتا ہے، تو کیا وہ اُس (اللہ) کی رحمت کو روک سکتے ہیں؟ | سوال | 39:38 |
| قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِ | (آپﷺ) کہیں: اے میرے بندو! جنہوں نے اپنے آپ پر زیادتی کی ہے! (کہ) اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں | رحمت الہی | 39:53 |
| رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَیْءٍ رَّحْمَةً وَّ عِلْمًا | ہمارے رب! تُو ہر چیز پر رحمت اورعلم سے چھایا ہوا ہے، | (فرشتے) | 40:7 |
| وَ قِهِمُ السَّیِّاٰتِ١ؕ وَ مَنْ تَقِ السَّیِّاٰتِ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمْتَهٗ١ؕ | اُن سے برائیوں کو دور کر دے؛ اور جس سے تُو اُس دن برائیوں کو دور کر دے گا، واقعی تُو نے اُس (انسان) پر رحم کیا | (فرشتے) | 40:9 |
| وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ رَحْمَةً مِّنَّا مِنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ لَیَقُوْلَنَّ هٰذَا لِیْ١ۙ | اور واقعی اگر ہم اُس(انسان) کو اپنی طرف سے آرام (رحمت) چکھاتے ہیں اس کے بعد کہ اُسے تکلیف لگ چکی ہوتی ہے، تو وہ واقعی کہتا ہے: یہ تو میری ہی ہے | انسان کی فطرت | 41:50 |
| وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَهُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ لٰكِنْ یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ | اور اگر اللہ چاہتا تو وہ واقعی اُن کو ایک ہی اُمت بنا دیتا، لیکن وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے | (مشرکین) | 42:8 |
| وَ هُوَ الَّذِیْ یُنَزِّلُ الْغَیْثَ مِنْۢ بَعْدِ مَا قَنَطُوْا وَ یَنْشُرُ رَحْمَتَهٗ١ؕ | اور وہ وہی ہے جوبارش کو نازل کرتا ہے اس کے بعد کے وہ مایوس ہو چکے ہوتے ہیں اور اپنی رحمت کو بکھیرتا ہے. | شان باری تعالی | 42:28 |
| وَ اِنَّاۤ اِذَاۤ اَذَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنَّا رَحْمَةً فَرِحَ بِهَا١ۚ | اور بے شک! جب ہم انسان کو اپنی طرف سے ایک رحمت چکھاتے ہیں تو وہ اس سے بہت خوش ہوتاہے | آپﷺ کے بارے | 42:48 |
| اَهُمْ یَقْسِمُوْنَ رَحْمَتَ رَبِّكَ١ؕ | کیا وہ (قرآن کے منکر) آپﷺ رب کی رحمت کو (بندوں میں) تقسیم کرتے ہیں؟ | نبی اکرمﷺ کےبارے میں جواب دیا گیا | 43:32 |
| وَ رَحْمَتُ رَبِّكَ خَیْرٌ مِّمَّا یَجْمَعُوْنَ | اور آپﷺ کے رب کی رحمت اس (دولت اور دوسری اسطرح کی چیزوں) سے اچھی ہے جو وہ(لوگ) جمع کرتے ہیں | نبی اکرمﷺ کےبارے میں جواب دیا گیا | 43:32 |
| رَحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُۙ | آپؑ کے رب کی طرف سے ایک رحمت. بے شک! وہ سنتا جانتا ہے | مبارک رات | 44:6 |
| اِلَّا مَنْ رَّحِمَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ۠ | ماسوائے اُس کے جس پر اللہ کا رحم ہوا. بے شک! وہ، وہی طاقتور (عزیز) درگذر کرنے والا ہے | یوم الفصل | 44:42 |
| هٰذَا بَصَآئِرُ لِلنَّاسِ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ | یہ لوگوں کے لئے ایک واضح اشارہ ہے، اور یقین رکھنے والے لوگوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے | (قرآن) | 45:20 |
| فَاَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُدْخِلُهُمْ رَبُّهُمْ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ | پھروہ لوگ جوایمان والے اور نیک اعمال والے ہوں گے، پس اُن کا رب اُن کو اپنی رحمت میں داخل کر لے گا. | یوم قیامت | 45:30 |
| وَ مِنْ قَبْلِهٖ كِتٰبُ مُوْسٰۤى اِمَامًا وَّ رَحْمَةً١ؕ | اور اس (قرآن) سے پہلے موسی ؑ کی کتاب ایک رہنما اور رحمت تھی؛ | قرآن کے بارے | 46:12 |
| ١ۚ لِیُدْخِلَ اللّٰهُ فِیْ رَحْمَتِهٖ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ | تاکہ اللہ جس کو چاہے اپنی رحمت میں داخل کرے۔ | تاریخی آیت | 48:25 |
| مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ١ؕ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیْنَهُمْ | مُحمدﷺ اللہ کا رسول ہے. اور جو اُس کے ساتھ ہیں کافرین پر(کے خلاف) سخت ہیں آپس میں بہت مہربان ہیں | ایک حقیقت | 48:29 |
| اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَ اَخَوَیْكُمْ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ | بے شک!مومنین بھائی بھائی ہیں. پس اپنے (لڑنے والے) بھائیوں کے درمیان صلح کروا دیا کرو اور اللہ سے ڈرو کہ شاید تم پر رحم کیا جا ئے | ایمان والوں کو ہدایت | 49:10 |
| ١ؕ بَاطِنُهٗ فِیْهِ الرَّحْمَةُ وَ ظَاهِرُهٗ مِنْ قِبَلِهِ الْعَذَابُؕ | ، اُس کے اندراُس میں رحمت ہے، اور اس کی باہر کی طرف اس کے سامنے عذاب ہے | یوم حساب | 57:13 |
| ١ۙ۬ وَ جَعَلْنَا فِیْ قُلُوْبِ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ رَاْفَةً وَّ رَحْمَةً | ، اورجنہوں نے اُس کی پیروی کی اُن کے دلوں میں رحمت اور محبت بنائی. | رسولوں کا سلسلہ | 57:27 | یُؤْتِكُمْ كِفْلَیْنِ مِنْ رَّحْمَتِهٖ وَ یَجْعَلْ لَّكُمْ نُوْرًا تَمْشُوْنَ بِهٖ وَ یَغْفِرْ لَكُمْ | وہ (اللہ) تمہیں اپنی رحمت سے دگنا دے گا اوروہ تمہارے لئے ایک روشنی بنا دے گا جس سے تم چل سکو گے، اور تمہیں معاف کر دے گا. | اللہ کا تقوی کرو اور اُس کے رسولﷺ پر ایمان لاؤ. | 57:28 |
| قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ اَهْلَكَنِیَ اللّٰهُ وَ مَنْ مَّعِیَ اَوْ رَحِمَنَا | (آپﷺ) کہیں: کیا تم نے دیکھا(سوچا): کہ اگر اللہ مجھے ہلاک کر دے اور جو میرے ساتھ ہیں (اُنکو بھی) یا ہم پر رحم فرما دے، | سوال | 67:28 |
| یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ وَ الظّٰلِمِیْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ | وہ جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں داخل کر لیتا ہے، اور ظالمین(نافرمانبردار)، اُس نے اُن کے لئے ایک درد ناک عذاب تیار کیا ہوا ہے | شان الہی | 76:31/a> |
| ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ وَ تَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَةِؕ | پھر اُن میں ہونا جو ایمان لاتے ہیں اور وہ صبر کی تلقین کرتے ہیں اور مہربانی (شفقت) کی تلقین کرتے ہیں | بلندی کے لیے | 90:17 |