Chapter No 21-پارہ نمبر    ‹           Luqman-31 سورت لقمٰن ›Ayah No-3 ایت نمبر
| هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّلْمُحْسِنِیْنَۙ |
| آسان اُردو | اچھائی کرنے والوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو نیک لوگوں کے لیے ہدایت اور رحمت بن کر آئی ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہدایت اور رحمت نیکو کار لوگوں کے لیے |
| احمد رضا خان | ہدایت اور رحمت ہیں نیکوں کے لیے، |
| احمد علی | جو نیک بختوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے |
| فتح جالندھری | نیکوکاروں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے |
| طاہر القادری | جو نیکوکاروں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے، |
| علامہ جوادی | جو ان نیک کردار لوگوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے |
| ایم جوناگڑھی | جو نیکو کاروں کے لئے رہبر اور (سراسر) رحمت ہے |
| حسین نجفی | جو (سراپا) ہدایت اور رحمت ان نیکوکار لوگوں کیلئے ہے۔ |
| M.Daryabadi: | A guidance and a mercy for the well-doers: |
| M.M.Pickthall: | A guidance and a mercy for the good, |
| Saheeh International: | As guidance and mercy for the doers of good |
| Shakir: | A guidance and a mercy for the doers of goodness, |
| Yusuf Ali: | A Guide and a Mercy to the Doers of Good,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
کتاب الحکیم کے لفظ کی تشریح کے ساتھ ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت