Chapter No 21-پارہ نمبر    ‹           Luqman-31 سورت لقمٰن ›Ayah No-2 ایت نمبر
| تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْحَكِیْمِۙ |
| آسان اُردو | یہ عقلمند کتاب کی آیات ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ اس حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ کتاب حکیم کی آیات ہیں |
| احمد رضا خان | یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں، |
| احمد علی | یہ آیتیں حکمت والی کتا ب کی ہیں |
| فتح جالندھری | یہ حکمت کی (بھری ہوئی) کتاب کی آیتیں ہیں |
| طاہر القادری | یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں، |
| علامہ جوادی | یہ حکمت سے بھری ہوئی کتاب کی آیتیں ہیں |
| ایم جوناگڑھی | یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں |
| حسین نجفی | یہ کتابِ حکیم کی آیتیں ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | These are verses of the Wise Book. |
| M.M.Pickthall: | These are revelations of the wise Scripture, |
| Saheeh International: | These are verses of the wise Book, |
| Shakir: | These are verses of the Book of Wisdom |
| Yusuf Ali: | These are Verses of the Wise Book,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تلک کے لفظ کے ساتھ ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے