اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ رحمان (و) رحیم ہے اللہ باری تعالی کی صفات 1:11:3
لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ۠ کوئی معبود نہیں ماسوائے کہ وہی ، رحمن(اور) رحیم ہے منفرد ایت 2:162
وَ اعْفُ عَنَّا وَ اغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا ہمیں معاف فرما،ہم سے درگذر کر؛ اور ہم پر رحم کر، دعا 2:286
مَنْ یُّصْرَفْ عَنْهُ یَوْمَئِذٍ فَقَدْ رَحِمَهٗ١ؕ اُس دن وہ (انسان)جس سے (یہ عذاب ) پرے کر دیا گیا، تو پھر (اللہ نے )واقعی اُس پر رحم کیا عذاب یوم عظیم 6:16
فَاتَّبِعُوْهُ وَ اتَّقُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَۙ پس اس کی پیروی کرو اور تقوی کرو کہ شاید تمہیں رحمت حاصل ہو قرآن الحکیم 6:155
وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا اور اگر تُو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا، آدم کی دعا 7:23
وَ لِتَتَّقُوْا وَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ ، اور تاکہ تم تقوی کر سکو، اور شاید تم پر رحم کیا جائے نوح ؑ کے بارے 7:63
وَ اَنْصِتُوْا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ اور خاموش رہو کہ شاید تم پر رحم کیا جائے قرآن پڑھنا 2:204
١ؕ اُولٰٓئِكَ سَیَرْحَمُهُمُ اللّٰهُ یہی(لوگ) ہیں کہ اللہ اُن پر رحم کرے گا مومنین کے بارے میں 9:71
اِلَّا مَنْ رَّحِمَ١ۚ وَ حَالَ بَیْنَهُمَا الْمَوْجُ ماسوائے کہ جس پر وہ(اللہ ہی) رحم کر دے اور اُن دونوں کے درمیان ایک لہر حائل ہو گئی نوحؑ کے بارے 11:43
١ؕ وَ اِلَّا تَغْفِرْ لِیْ وَ تَرْحَمْنِیْۤ اَكُنْ مِّنَ الْخٰسِرِیْنَ اور اگر تُو نہیں مجھے معاف نہ کیا اور تو نے مجھ پر رحم نہ کیا تو میں خسارے والوں میں سے ہو جاﺅں گا نوحؑ کے بارے میں 11:47
اِلَّا مَنْ رَّحِمَ رَبُّكَ١ؕ وَ لِذٰلِكَ خَلَقَهُمْ١ؕ ماسوائے (کہ)جس(انسان) پر آپؐ کے رب نے رحم کیا؛ اور اس لیے ہی اُس نے اُن (سب انسانوں) کو پیدا کیا ہے (یعنی وہ اختلاف والا نہ بنتا) 11:119
اِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّیْ١ؕ ماسوائے کہ جو میرا رب رحم کردے یوسفؑ کی کہانی 12:53
فَاللّٰهُ خَیْرٌ حٰفِظًا١۪ وَّ هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ پس اللہ ہی بہترین محافظ ہے، اور وہ رحم کرنے والوں میں سے سب سے بہترین رحم کرنے والا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:64
١ؕ یَغْفِرُ اللّٰهُ لَكُمْ وَ هُوَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ اللہ تمہیں معاف کر ے، اور وہ رحم کرنے والوں میں سے بہت رحم کرنے والا ( وہی) ہے یوسفؑ کی کہانی 12:92
وَ قُلْ رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًاؕ ا اور کہا کرنا: میرے رب! اُن پر رحم فرما جیسے کہ اُنہوں نے مجھے چھوٹی عمر میں پالا۔ محکم آیت 17:24
اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ (کہ) بے شک! مجھے تکلیف لگ چکی ہے اور تُو ہی رحم کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ایوب ؑ کے بارے 21:83