اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاط: ر ح م

Total/Searched:

الْاَرْحَامِ







آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
مَا خَلَقَ اللّٰهُ فِیْۤ اَرْحَامِهِنَّ اؕ جو کچھ اللہ نے ان کے رحموں میں پیدا کیا ہے اُس کو چھپائیں میاں بیوی کی علیحدگی 2:228
هُوَ الَّذِیْ یُصَوِّرُكُمْ فِی الْاَرْحَامِ كَیْفَ یَشَآءُ١ؕ وہ وہی ہے جو رحموں(ماں کے پیٹ) میں تمہاری شکلیں بناتا ہے جس طرح (کی) وہ چاہتا ہے شان الہی 3:6
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْ تَسَآءَلُوْنَ بِهٖ وَ الْاَرْحَامَ جس سے تم سوال کرتے ہو، اور (ماﺅں کے) ارحام سے بھی منفرد محکم ایت 4:1
اَمَّا اشْتَمَلَتْ عَلَیْهِ اَرْحَامُ الْاُنْثَیَیْنِ١ؕ یا جو دو مادہ کے پیٹوں پر چمٹاہوتا ہے؟ حلال و حرام 6:143
اَمَّا اشْتَمَلَتْ عَلَیْهِ اَرْحَامُ الْاُنْثَیَیْنِ١ؕ یا جو دو مادہ کے پیٹوں پر چمٹاہوتا ہے؟ حلال و حرام 6:144
وَ اُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ اَوْلٰى بِبَعْضٍ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ١ؕ ؛ اور اللہ کے قانون میں خونی رشتے اُن میں سے بعض بعضوں سے قریب ہیں خونی رشتے 8:75
وَ مَا تَغِیْضُ الْاَرْحَامُ وَ مَا تَزْدَادُ١ؕ اور جورحم(بچے دانیاں) گھٹاتی ہیں اور جو بڑھاتی (پیدا کرتی ) ہیں ا شان باری تعالی 13:8
وَ نُقِرُّ فِی الْاَرْحَامِ مَا نَشَآءُ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى اور ہم بچے دانی (رحم) میں ایک مقررہ مدت تک ٹھہرا دیتے ہیں جو ہم چاہتے ہیں، بعثت 22:5
وَ یُنَزِّلُ الْغَیْثَ١ۚ وَ یَعْلَمُ مَا فِی الْاَرْحَامِ١ؕ اور وہ بارش نازل کرتا ہے، اوروہ جانتا ہے جو رحموں میں ہوتا ہے. سبحان اللہ 31:34
وَ اُولُوا الْاَرْحَامِ بَعْضُهُمْ اَوْلٰى بِبَعْضٍ فِیْ كِتٰبِ اللّٰهِ .اور اللہ کی کتاب(یعنی قانون) میں نزدیکی رشتہ دار ایک دوسرے کے زیادہ قریب ہیں احکامات 33:6
فَهَلْ عَسَیْتُمْ اِنْ تَوَلَّیْتُمْ اَنْ تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ وَ تُقَطِّعُوْۤا اَرْحَامَكُمْ پھر کیاتم سے عجیب ہے اگر تم (اللہ کے احکامات سے) منہ موڑتے ہو کہ تم زمین میں فساد کرو اور اپنی رشتہ داری کا احترام بھی توڑو؟ ایمان والوں کو حکم 47:22
لَنْ تَنْفَعَكُمْ اَرْحَامُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ١ۛۚ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۛۚ یَفْصِلُ بَیْنَكُمْ قیامت کے دن ہرگز تمہیں فاہدہ نہیں دیں گی تمہاری رشتہ داریاں (یا مفادات) اور نہ ہی تمہاری اولاد. وہ (اللہ) تمہیں الگ الگ کر دے گا(یعنی تمہارے درمیان فیصلہ کر دے گا) دوستی کے احکامات 60:3