Chapter No 1-پارہ نمبر   ‹             The Opening سورت الفاتحہ-1 ›Ayah No-3 ایت نمبر
الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ |
آسان اُردو | رحمان (و) رحیم ہے |
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
ابو الاعلی مودودی | رحمان اور رحیم ہے |
ایم تقی عثمانی | جو سب پر مہربان ہے، بہت مہربان ہے |
فتح جالندھری | بڑا مہربان نہایت رحم والا |
احمد رضا خان | بہت مہربان رحمت والا |
طاہر القادری | نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے |
احمد علی | بڑا مہربان نہایت رحم والا |
علامہ جوادی | وہ عظیم اوردائمی رحمتوں والا ہے |
حسین نجفی | جو (سب پر) بڑا مہربان (اور خاص بندوں پر) نہایت رحم کرنے والا ہے۔ |
ایم جوناگڑھی | بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ |
M.M.Pickthall: | The Beneficent, the Merciful. |
M.Daryabadi: | The Compassionate, the Merciful. |
Yusuf Ali: | Most Gracious, Most Merciful; |
Shakir: | The Beneficent, the Merciful. |
Saheeh International: | The Entirely Merciful, the Especially Merciful, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت: ایک ایسی ایت جس میں کوئی حکم نہیں، صرف انسان کے علم کے لیے ہے۔ یہ ایت نہ محکم ہے نہ متاشبہ ہے
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
اللہ ، رب العالمین کی صفات