روٹ الفاط: ر ح م
Total/Searched:رحیم
| الرَّحِيۡمِ | الرَّحِیْمُ | التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ | لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ | |||||||||||
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ | رحمان (و) رحیم ہے | اللہ باری تعالی کی صفات | 1:1 |
| الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ | رحمان (و) رحیم ہے | اللہ باری تعالی کی صفات | 1:3 |
| : | |||
| اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ | بے شک ! وہ توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے | اللہ کا آدم سے مکالمہ۔ اللہ باری تعالی کی شان | 2:37 |
| اِنَّهٗ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ | بے شک! وہی توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے | موسی ؑ کا اپنی قوم سے مکالمہ | 2:54 |
| اِنَّكَ اَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ | بے شک! تُو، صرف تُو ہی، توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے | ابراہیم ؑ کے بارے میں | 2:127 |
| اِنَّ اللّٰهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ | بے شک اللہ لوگوں سے واقعی نرم مزاج (اور) رحیم (درگزر کرنے والا) ہے | قبلہ کی تبدیلی | 2:143 |
| وَ اَنَا التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ | اور میں (اللہ) تواب (توبہ قبول کرنےوالا اور) رحیم( درگذر کرنے والا )ہوں | کتاب الہی کی بیان کردہ ہدایت کو چھپانے والے | 2:160 |
| لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ۠ | ماسوائے کہ وہی ، رحمن(اور) رحیم ہے | منفرد ایت | 2:162 |
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! اللہ غفور (معاف کرنیوالا اور)رحیم ہے | حلال حرام محکم ایت | 2:173 |
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ | بے شک! اللہ غفور(معاف کرنے والا اور)رحیم( درگذر کرنے والا)ہے | وصیت کے بارے میں | 2:182 |
| فَاِنِ انْتَهَوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پتو پھربے شک اللہ غفور(معاف کرنے والا) رحیم(رحم کرنے والا) ہے | لڑائی کے بارے میں | 2:192 |
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بیشک! اللہ غفور(معاف کرنے والا) رحیم( اور درگذر کرتا ) ہے | حج اور عمرہ | 2:198 |
| اُولٰٓئِكَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | یہی (لوگ) ہیں وہ اللہ کی رحمت کی اُمید رکھتے ہیں اور اللہ غفور رحیم ہے | ایمان،ہجرت اور جہاد کرنے والے | 2:218 |
| فَاِنْ فَآءُوْ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پھر اگر وہ (اس عرصے میں) رجوع کر لیں، توبے شک! اللہ غفور رحیم ہے | میاں بیوی کی علیحدگی | 2:226 |
| : | |||
| وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | اور اللہ معاف (اور ) درگزر کرتا ہے | اتباع رسولﷺ | 3:31 |
| ١۫ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | توبے شک! اللہ معاف کرنے والا( اور )رحم کرنے والا ہے | پچھلی ایت کا تسلسل | 3:89 |
| : | |||
| اِنَّ اللّٰهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا | بے شک! اللہ توبہ قبول کرنے والا رحیم ہے | مردوں کی فحاشی | 4:16 |
| ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۙ | بے شک! اللہ معاف ( اور) درگزر کرنے والا ہے | ممنوعہ عورتیں | 4:23 |
| وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمۧ | اللہ معاف کرنے والا( اور) درگزر کرنے والا ہے | خادمہ سے نکاح | 4:25 |
| اِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِكُمْ رَحِیْمًا | بے شک! ﷲ تم سے بہت درگزر کرنے والا ہے | قتل کی ممانعت | 4:29 |
| لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا | تو واقعی وہ(منافقین)اللہ کو معاف کرنے والا (اور) رحیم پاتے | منافقین کے بارے | 4:64 |
| وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۧ | اللہ بہت معاف درگذر کرتا ہے | مجاہدین اور گھر میں بیٹھے والے | 4:96 |
| وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۧ | اللہ بہت ہی معاف درگذر کرتا ہے | فی سبیل اللہ مہاجر | 4:100 |
| وَّ اسْتَغْفِرِ اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۚ | اور اللہ سے (آپؐ) معافی طلب کریں بے شک! اللہ بہت ہی معاف درگذر کرتا ہے | منفرد آیت | 4:106 |
| ثُمَّ یَسْتَغْفِرِ اللّٰهَ یَجِدِ اللّٰهَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | پھر اللہ سے معافی مانگ لے، تو وہ اللہ کو معاف درگذر کرنے والا پائے گا | ایک اصول | 4:110 |
| فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا | تو بے شک! اللہ بہت معاف درگذر کرتا ہے | میاں بیوی کی ناچاقی | 4:129 |
| وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۧ | اور اللہ معاف درگزر کرنے والاہے | رسولوں پر ایک جیسا ایمان | 4:152 |
| : | |||
| ١ۙ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پھربے شک! اللہ معاف (اور )درگزر کرنے والا ہے | حرام چیزوں کے بارے | 5:3 |
| فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | پس جان لو کہ بے شک اللہ معاف( اور )درگزر کرتا ہے (غفور رحیم ہے( | اللہ اور رسول سے جنگ اور فسادی لوگ | 5:34 |
| اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! اللہ معاف( اور )در گزر کرتا ہے | چور کی سزا | 5:38 |
| وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | اور اللہ معاف (اور )درگزر کرتا ہے | اللہ کو تینوں میں سے تیسرا کہنے والے | 5:74 |
| : | |||
| فَاَنَّهٗ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! وہ (اللہ) غفور(معاف کرنے والا) رحیم (رحم، درگزر کرنے والا) ہے | نبی اکرمﷺ کے بارے | 6:54 |
| فَاِنَّ رَبَّكَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | ، پھر بے شک آپؐ کا رب غفور( معاف کرنے والا اور) رحیم (درگزرکرنے والا ) ہے | حلال و حرام | 6:145 |
| وَ اِنَّهٗ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | ،اور بے شک! وہ غفور(معاف کرنے والا اور )رحیم( درگزر کرنے والا) ہے | محکم آیت | 6:165 |
| : | |||
| اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! اس (توبہ)کے بعد، آپؐ کا رب واقعی معاف کرنے والا (غفور) اور در گزر کرنے والا (رحیم) ہے | قوم موسی، بچھڑا | 7:153 |
| وَ اِنَّهٗ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! واقعی وہ غفور( معاف کرنے والااور) رحیم( در گذر کرنے والا ) بھی ہے | قوم موسی | 7:167 |
| : | |||
| وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | اور اللہ غفور( معاف کرنے والا ) رحیم( در گزر کرنے والا ) ہے | تاریخی آیت | 9:27 |
| وَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ | اور کہ اللہ ، وہی ہے جو توبہ قبول کرنے والا درگزر کرنے والا (رحیم) ہے | توبہ و صدقات | 9:104 |
| ١ؕ اِنَّهٗ بِهِمْ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌۙ | بے شک! وہ (اللہ) اُن سے بے حد نرم درگزر کرنے والا ہے، | رحم فرمایا | 9:117 |
| اِنَّ اللّٰهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ | بے شک! اللہ! وہی توبہ قبول کرنے والا (رحمدل) در گزر کرنے والا (رحیم) ہے | رحم فرمایا | 9:118 |
| حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ | ، تم پر فکر مند ہے مومنین سے نرم(اور) درگزر کرنے والا ہے | رسولﷺ | 9:128 |
| : | |||
| وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ | اور وہ غفور(معاف کرنے والا ) رحیم (درگزر کرنے والا) ہے | شان الہی | 10:107 |
| : | |||
| اِنَّ رَبِّیْ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ | بے شک! میرا رب واقعی معاف کرنے والا ( اور) درگزر کرنے والا ہے | نوحؑ کے بارے میں | 11:41 |
| اِنَّ رَبِّیْ رَحِیْمٌ وَّدُوْدٌ | بے شک! میرا رب درگزر کرنے والا( اور) محبت کرنے والا ہے | شعیبؑ کے بارے میں | 11:90 |
| : | |||
| نَبِّئْ عِبَادِیْۤ اَنِّیْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُۙ | میرے بندوں کو (آپؐ) بتا دیں: بے شک میں، میں معاف کرنے والا(غفور) درگزر کرنے والا(رحیم) ہوں | آپﷺ کو حکم | 15:49 |
| اِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌۙ | بے شک! تمہارا رب واقعی نرم دل (روئف اور) در گزر کرنے والا (رحیم)ہے | جانور مویشی کے بارے | 16:7 |
| ١ؕ فَاِنَّ رَبَّكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ | پھربے شک! تمہارا رب واقعی نرم (اور) درگزر کرنے والا ہے | جو لوگ برائیاں کرتے ہیں | 16:47 |
| ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ | بے شک اللہ،!لوگوں سے واقعی نرمی کرنے والا (روئف) درگزر کرنے والا (رحیم) ہے | شان باری تعالی | 22:65 |
| وَ لَوْ لَا فَضْلُ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ رَحْمَتُهٗ وَ اَنَّ اللّٰهَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠ | اوراگر اللہ کا فضل اور اُس کی رحمت تم پر نہ ہوتی ، اور بے شک اللہ نرم مزاج (روف) درگزر کرتا ہے | محکم آیت | 24:20 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ | اور بے شک! آپﷺ کا رب! وہ واقعی عزیز(زبردست طاقت والا)رحیم(درگزر کرنے والا) ہے | ایک حقیقت | 26:8 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ | اور بے شک! آپﷺ کا رب! وہ واقعی، عزیز(زبردست طاقت والا) رحیم (درگزر کرنے والا)ہے | موسی ؑ اور فرعون | 26:68 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ | اور بے شک! آپﷺ کا رب! وہ واقعی، عزیز(زبردست طاقت والا) رحیم (درگزر کرنے والا)ہے | قیامت کے دن | 26:104 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ | اور بے شک! آپﷺ کا رب! وہ واقعی، عزیز(زبردست طاقت والا) رحیم (درگزر کرنے والا)ہے | نوحؑ کی قوم | 26:122 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ | اور بے شک! آپﷺ کا رب! وہ واقعی، عزیز(زبردست طاقت والا) رحیم (درگزر کرنے والا)ہے | قوم عاد | 26:140 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ | اور بے شک! آپﷺ کا رب! وہ،واقعی عزیز(بہت زبردست طاقت والا)رحیم(درگزر کرنے والا) ہے | قوم ثمود | 26:159 |
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ | اور بے شک! آپﷺ کا رب! وہ واقعی، عزیز(زبردست طاقت والا) رحیم (درگزر کرنے والا)ہے | قوم شعیبؑ | 26:191 |
| وَ تَوَكَّلْ عَلَى الْعَزِیْزِ الرَّحِیْمِۙ | اور آپﷺ عزیز(زبردست طاقت والے)رحیم(درگزر کرنے والے) پر توکل (بھروسہ) کریں، | قران کے ذکر بعد، نبی اکرمﷺ کو حکم | 26:217 |
| اِنَّهٗ مِنْ سُلَیْمٰنَ وَ اِنَّهٗ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ | بے شک! وہ سلیمانؑ (کی طرف)سے ہے، اور بے شک! وہ اللہ کے نام سے ہے (جو) رحمان رحیم ہے؛ | سیلمان ؑ اور ھد ھد | 27:30 |
| بِنَصْرِ اللّٰهِ١ؕ یَنْصُرُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُۙ | اللہ کی مدد سے. وہ مدد کرتا ہے جس کو چاہتا ہے.اور وہ عزیز(بہت طاقتور) رحیم(معاف کرنے والا)ہے | تاریخی آیت | 30:5 |
| ذٰلِكَ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُۙ | یہ ہے غیب اور حاضر کو جاننے والا، زبردست طاقت والا(اور) درگزر کرنے والا | شان الہی | 32:6 |
| وَ كَانَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَحِیْمًا | اور وہ مومنین سے درگزر (رحم) کرنے والا ہے | ایمان والوں کو | 33:43 |
| وَ هُوَ الرَّحِیْمُ الْغَفُوْرُ | اور وہ درگزر معاف کرتا ہے | شان باری تعالی | 34:2 |
| تَنْزِیْلَ الْعَزِیْزِ الرَّحِیْمِۙ | نازل کیا زبردست قوت والے(عزیزاور) درگزر کرنے والے (رحیم) نے | قرآن کے متعلق | 36:5 |
| سَلٰمٌ١۫ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ | سلامتی: رحم کرنے والے رب سے (ان کے لیے) ایک لفظ ہو گا | قیامت کے دن | 36:58 |
| تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِۙ | نازل ہوئی کتاب اللہ (کی طرف)سے زبردست طاقت والا (اور)جاننے والا ہے | قیامت کے دن متقین | 40:2 |
| تَنْزِیْلٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۚ | نازل ہوئی رحمان (اور) رحیم سے | کتاب اللہ | 41:2 |
| اِلَّا مَنْ رَّحِمَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ۠ | ماسوائے اُس کے جس پر اللہ کا رحم ہوا. بے شک! وہ، وہی طاقتور (عزیز) درگذر کرنے والا ہے | یوم الفصل | 44:42 |
| اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوْهُ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِیْمُ | بے شک! اس سے پہلے (یعنی دنیا میں) ہم اُس (اللہ) کو پکارا کرتے تھے. بے شک! وہ، وہی نیک سلوک کرنے والا رحیم ہے | متقین | 52:28 |
| وَ اِنَّ اللّٰهَ بِكُمْ لَرَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ | اور بے شک! اللہ تم (لوگوں) سے، واقعی بہت نرم مزاج(اور) در گزر کرنے والا ہے | عام حکم | 57:9 |
| رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ | ہمارے رب! بے شک! تُو نرم مزاج (اور)درگزر کرتا ہے | مہاجر اور انصار | 59:10 |
| هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ١ۚ هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ | اللہ وہی ہے، کوئی معبودنہیں ہے ماسوائے کہ وہی، غیب اور حاضر کو جانتا ہے. وہ رحمن ہے درگزر کرنے والا ہے | شان باری تعالی | 59:22 |