Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-159 ایت نمبر
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ |
| آسان اُردو | اور بے شک! آپﷺ کا رب! وہ،واقعی عزیز(بہت زبردست طاقت والا)رحیم(درگزر کرنے والا) ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار صاحب اقتدار بھی ہے، بڑا مہربان بھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی |
| احمد رضا خان | اور بیشک تمہارا رب ہی عزت والا مہربان ہے، |
| احمد علی | اوربے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے |
| فتح جالندھری | اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے |
| طاہر القادری | اور بیشک آپ کا رب ہی بڑا غالب رحمت والا ہے، |
| علامہ جوادی | اور تمہارا پروردگار سب پرغالب آنے والا اور صاحبِ رحمت بھی ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور بیشک آپ کا رب بڑا زبردست اور مہربان ہے |
| حسین نجفی | اور یقیناً آپ کا پروردگار بڑا غالب ہے، بڑا رحم کرنے والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily thy Lord! He is the Mighty, the Merciful. |
| M.M.Pickthall: | And lo! thy Lord! He is indeed the Mighty, the Merciful. |
| Saheeh International: | And indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful. |
| Shakir: | And most surely your Lord is the Mighty, the Merciful. |
| Yusuf Ali: | And verily thy Lord is He, the Exalted in Might, Most Merciful. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑاور ان کی قوم کے بارے میں