Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-158 ایت نمبر
| فَاَخَذَهُمُ الْعَذَابُ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ |
| آسان اُردو | پھر عذاب نے اُن کو پکڑ لیا. بے شک! اس (واقعے) میں واقعی (اللہ کی طاقت کی) ایک نشانی ہے. اور اُن(لوگوں) میں اکثر مومن نہیں ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | چنانچہ عذاب نے انہیں آپکڑا، یقینا اس سارے واقعے میں عبرت کا بڑا سامان ہے، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | عذاب نے انہیں آ لیا یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں |
| احمد رضا خان | تو انہیں عذاب نے آلیا بیشک اس میں ضرور نشانی ہے، اور ان میں بہت مسلمان نہ تھے، |
| احمد علی | پھر انہیں عذاب نے آ پکڑا البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں |
| فتح جالندھری | سو ان کو عذاب نے آن پکڑا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے |
| طاہر القادری | سو انہیں عذاب نے آپکڑا، بیشک اس (واقعہ) میں بڑی نشانی ہے، اور ان میں سے اکثر لوگ مومن نہ تھے، |
| علامہ جوادی | کہ عذاب نے انہیں گھیر لیا اور یقینا اس میں بھی ہماری ایک نشانی ہے اور ان کی اکثریت ایمان والی نہیں تھی |
| ایم جوناگڑھی | اور عذاب نے انہیں آ دبوچا۔ بیشک اس میں عبرت ہے۔ اور ان میں سے اکثر لوگ مومن نہ تھے |
| حسین نجفی | پھر ان کو عذاب نے آپکڑا بےشک اس (واقعہ) میں ایک بڑی نشانی ہے مگر ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں تھے۔ |
| M.Daryabadi: | So the torment took hold of them: verily herein is a sign, but most of them are not believers. |
| M.M.Pickthall: | So the retribution came on them. Lo! herein is indeed a portent, yet most of them are not believers. |
| Saheeh International: | And the punishment seized them. Indeed in that is a sign, but most of them were not to be believers. |
| Shakir: | So the punishment overtook them. Most surely there is a sign in this, but most of them do not believe. |
| Yusuf Ali: | But the Penalty seized them. Verily in this is a Sign: but most of them do not believe. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑاور ان کی قوم کے بارے میں