اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-157 ایت نمبر

فَعَقَرُوْهَا فَاَصْبَحُوْا نٰدِمِیْنَۙ
آسان اُردو پھراُنہوں نے اُس (اونٹنی) کو کاٹ دیا پھر وہ پچھتاتے رہ گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ہوا یہ کہ انہوں نے اس اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں، اور آخر کار پشیمان ہوئے۔
ابو الاعلی مودودی مگر انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ دیں اور آخرکار پچھتاتے رہ گئے
احمد رضا خان اس پر انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں پھر صبح کو پچھتاتے رہ گئے
احمد علی سو انہوں نے اس کے پاؤں کاٹ ڈالے پھر پشیمان ہوئے
فتح جالندھری تو انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر نادم ہوئے
طاہر القادری پھر انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں (سو اسے ہلاک کر دیا) پھر وہ (اپنے کئے پر) پشیمان ہو گئے،
علامہ جوادی پھر ان لوگوں نے اس کے پیرکاٹ دیئے او بعد میں بہت شرمند ہوئے
ایم جوناگڑھی پھر بھی انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ ڈالیں، بس وه پشیمان ہوگئے
حسین نجفی پس انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں پھر پشیمان ہوئے۔
=========================================
M.Daryabadi: Then they hamstrung her; and then they became regretful.
M.M.Pickthall: But they hamstrung her, and then were penitent.
Saheeh International: But they hamstrung her and so became regretful.
Shakir: But they hamstrung her, then regretted;
Yusuf Ali: But they ham-strung her: then did they become full of regrets.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت صالح ؑاور ان کی قوم کے بارے میں