اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-160 ایت نمبر

كَذَّبَتْ قَوْمُ لُوْطِ اِ۟لْمُرْسَلِیْنَۚۖ
آسان اُردو لوطؑ کی قوم نے (اللہ کے) رسولوں کو جھٹلایا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لوط کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔
ابو الاعلی مودودی لوطؑ کی قوم نے رسولوں کو جھٹلایا
احمد رضا خان لوط کی قوم نے رسولوں کو جھٹلایا،
احمد علی لوط کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا
فتح جالندھری (اور قوم) لوط نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا
طاہر القادری قومِ لوط نے (بھی) پیغمبروں کو جھٹلایا،
علامہ جوادی اور قوم لوط نے بھی مرسلین کو جھٹلایا
ایم جوناگڑھی قوم لوط نے بھی نبیوں کو جھٹلایا
حسین نجفی قومِ لوط نے رسولوں کو جھٹلایا۔
=========================================
M.Daryabadi: The people of Lut belied the sent ones.
M.M.Pickthall: The folk of Lot denied the messengers (of Allah),
Saheeh International: The people of Lot denied the messengers
Shakir: The people of Lut gave the lie to the apostles.
Yusuf Ali: The people of Lut rejected the messengers.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت اور الگ عنوان