Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-161 ایت نمبر
| اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ لُوْطٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ |
| آسان اُردو | جب اُن کے بھائی لوطؑ نے اُن سے کہا: کیا تم برائیوں سے دور نہیں رہو گے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جبکہ ان کے بھائی لوط نے ان سے کہا کہ : کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | یاد کرو جبکہ ان کے بھائی لوطؑ نے ان سے کہا تھا "کیا تم ڈرتے نہیں؟ |
| احمد رضا خان | جب کہ ان سے ان کے ہم قوم لوط نے فرمایا کیا تم نہیں ڈرتے، |
| احمد علی | جب انہیں ان کے بھائی لوط نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں |
| فتح جالندھری | جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم کیوں نہیں ڈرتے؟ |
| طاہر القادری | جب ان سے ان کے (قومی) بھائی لوط (علیہ السلام) نے فرمایا: کیا تم (اللہ سے) ڈرتے نہیں ہو، |
| علامہ جوادی | جب ان سے ان کے بھائی لوط نے کہا کہ تم خدا سے کیوں نہیں ڈرتے ہو |
| ایم جوناگڑھی | ان سے ان کے بھائی لوط (علیہ السلام) نے کہا کیا تم اللہ کا خوف نہیں رکھتے؟ |
| حسین نجفی | جبکہ ان کے بھائی لوط نے ان سے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو۔ |
| M.Daryabadi: | When their brother Lut said unto them: fear ye not? |
| M.M.Pickthall: | When their brother Lot said unto them: Will ye not ward off (evil)? |
| Saheeh International: | When their brother Lot said to them, "Will you not fear Allah? |
| Shakir: | When their brother Lut said to them: Will you not guard (against evil)? |
| Yusuf Ali: | Behold, their brother Lut said to them: "Will ye not fear (Allah)? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت لوطؑ اور ان کی قوم کے بارے میں