Chapter No 21-پارہ نمبر    ‹           The Romans-30 سورت الروم ›Ayah No-5 ایت نمبر
| بِنَصْرِ اللّٰهِ١ؕ یَنْصُرُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُۙ |
| آسان اُردو | اللہ کی مدد سے. وہ مدد کرتا ہے جس کو چاہتا ہے.اور وہ عزیز(بہت طاقتور) رحیم(معاف کرنے والا)ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | وہ جس کو چاہتا ہے، فتح دیتا ہے اور وہی صاحب اقتدار بھی ہے، بڑا مہربان بھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اللہ نصرت عطا فرماتا ہے جسے چاہتا ہے، اور وہ زبردست اور رحیم ہے |
| احمد رضا خان | اللہ کی مدد سے مدد کرتا ہے جس کی چاہے، اور وہی عزت والا مہربان، |
| احمد علی | الله کی مدد سے مدد کرتا ہے جس کی چاہتا ہے اور وہ غالب رحم والا ہے |
| فتح جالندھری | (یعنی) خدا کی مدد سے۔ وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب (اور) مہربان ہے |
| طاہر القادری | اﷲ کی مدد سے، وہ جس کی چاہتا ہے مدد فرماتا ہے، اور وہ غالب ہے مہربان ہے، |
| علامہ جوادی | اللرُکی نصرت و امداد کے سہارے کہ وہ جس کی امداد چاہتا ہے کردیتا ہے اور وہ صاحب هعزّت بھی ہے اور مہربان بھی ہے |
| ایم جوناگڑھی | اللہ کی مدد سے، وه جس کی چاہتا ہے مدد کرتا ہے۔ اصل غالب اور مہربان وہی ہے |
| حسین نجفی | اللہ کی نصرت سے، اللہ جسے چاہتا ہے نصرت عطا فرماتا ہے اور وہ غالب ہے (اور) بڑا رحم کرنے والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | In Allah succour. He succoureth whomsoever He will, and He is the Mighty, the Merciful. |
| M.M.Pickthall: | In Allah's help to victory. He helpeth to victory whom He will. He is the Mighty, the Merciful. |
| Saheeh International: | In the victory of Allah. He gives victory to whom He wills, and He is the Exalted in Might, the Merciful. |
| Shakir: | With the help of Allah; He helps whom He pleases; and He is the Mighty, the Merciful; |
| Yusuf Ali: | With the help of Allah. He helps whom He will, and He is exalted in might, most merciful. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
تاریخی ایت