اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-8 ایت نمبر

اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً١ؕ وَ مَا كَانَ اَكْثَرُهُمْ مُّؤْمِنِیْنَ
آسان اُردو بے شک! اس (عمل) میں واقعی (اللہ کی حاکمیت کی) ایک نشانی ہے؛ پھر بھی اُن(لوگوں) میں سے اکثر مومن نہیں ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقینا ان سب چیزوں میں عبرت کا بڑا سامان ہے، پھر بھی ان میں سے اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے
ابو الاعلی مودودی یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں
احمد رضا خان بیشک اس میں ضرور نشانی ہے اور ان کے اکثر ایمان لانے والے نہیں،
احمد علی البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں
فتح جالندھری کچھ شک نہیں کہ اس میں (قدرت خدا کی) نشانی ہے مگر یہ اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں
طاہر القادری بیشک اس میں ضرور (قدرتِ الٰہیہ کی) نشانی ہے اور ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں ہیں،
علامہ جوادی اس میں ہماری نشانی ہے لیکن ان کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں ہے
ایم جوناگڑھی بے شک اس میں یقیناً نشانی ہے اور ان میں کے اکثر لوگ مومن نہیں ہیں
حسین نجفی بےشک اس کے اندر ایک بڑی نشانی ہے لیکن ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily therein is a sign; yet most of them are not believers.
M.M.Pickthall: Lo! herein is indeed a portent; yet most of them are not believers.
Saheeh International: Indeed in that is a sign, but most of them were not to be believers.
Shakir: Most surely there is a sign in that, but most of them will not believe.
Yusuf Ali: Verily, in this is a Sign: but most of them do not believe.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے