Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-9 ایت نمبر
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ |
| آسان اُردو | اور بے شک! آپﷺ کا رب! وہ واقعی عزیز(زبردست طاقت والا)رحیم(درگزر کرنے والا) ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار صاحب اقتدار بھی ہے، بہت مہربان بھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی |
| احمد رضا خان | اور بیشک تمہارا رب ضرور وہی عزت والا مہربان ہے |
| احمد علی | اور بے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے |
| فتح جالندھری | اور تمہارا پروردگار غالب (اور) مہربان ہے |
| طاہر القادری | اور یقیناً آپ کا رب ہی تو غالب، مہربان ہے، |
| علامہ جوادی | اور آپ کاپروردگار صاحبِ عزت بھی ہے اور صاحب هحکمت بھی ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور بےشک آپ کا پروردگار بڑا غالب، بڑا رحم کرنے والا ہے۔ |
| حسین نجفی | اور بےشک آپ کا پروردگار بڑا غالب، بڑا رحم کرنے والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily thy Lord! He is the Mighty, the Merciful. |
| M.M.Pickthall: | And lo! thy Lord! He is indeed the Mighty, the Merciful. |
| Saheeh International: | And indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful. |
| Shakir: | And most surely your Lord is the Mighty, the Merciful. |
| Yusuf Ali: | And verily, thy Lord is He, the Exalted in Might, Most Merciful. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
شان باری تعالی