اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-217 ایت نمبر

وَ تَوَكَّلْ عَلَى الْعَزِیْزِ الرَّحِیْمِۙ
آسان اُردو اور آپﷺ عزیز(زبردست طاقت والے)رحیم(درگزر کرنے والے) پر توکل (بھروسہ) کریں،
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اُس زبردست اور رحیم پر توکل کرو
ابو الاعلی مودودی اور اُس زبردست اور رحیم پر توکل کرو
احمد رضا خان اور اس پر بھروسہ کرو جو عزت والا مہر والا ہے
احمد علی اور زبردست رحم والے پر بھروسہ کر
فتح جالندھری اور (خدائے) غالب اور مہربان پر بھروسا رکھو
طاہر القادری اور بڑے غالب مہربان (رب) پر بھروسہ رکھیے،
علامہ جوادی اور خدائے عزیز و مہربان پر بھروسہ کیجئے
ایم جوناگڑھی اپنا پورا بھروسہ غالب مہربان اللہ پر رکھ
حسین نجفی اور اس (پروردگار) پر بھروسہ کیجئے جو غالب ہے اور بڑا رحم کرنے والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And rely thou upon the Mighty, the Merciful.
M.M.Pickthall: And put thy trust in the Mighty, the Merciful.
Saheeh International: And rely upon the Exalted in Might, the Merciful,
Shakir: And rely on the Mighty, the Merciful,
Yusuf Ali: And put thy trust on the Exalted in Might, the Merciful,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نبی اکرمﷺ کے بارے میں
تاریخی ایت ہے
انسان کو اللہ پر توکل کرنا چاہیے