Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-218 ایت نمبر
| الَّذِیْ یَرٰكَ حِیْنَ تَقُوْمُۙ |
| آسان اُردو | جو آپﷺ کو دیکھتا ہے جس وقت آپﷺ (نماز کے لیے) کھڑے ہوتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جو تمہیں اس وقت بھی دیکھتا ہے جب تم (عبادت کے لیے) کھڑے ہوتے ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | جو تمہیں اس وقت دیکھ رہا ہوتا ہے جب تم اٹھتے ہو |
| احمد رضا خان | جو تمہیں دیکھتا ہے جب تم کھڑے ہوتے ہو |
| احمد علی | جو تجھے دیکھتا ہے جب تو اٹھتا ہے |
| فتح جالندھری | جو تم کو جب تم (تہجد) کے وقت اُٹھتے ہو دیکھتا ہے |
| طاہر القادری | جو آپ کو (رات کی تنہائیوں میں بھی) دیکھتا ہے جب آپ (نمازِ تہجد کے لئے) قیام کرتے ہیں، |
| علامہ جوادی | جو آپ کو اس وقت بھی دیکھتا ہے جب آپ قیام کرتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | جو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تو کھڑا ہوتا ہے |
| حسین نجفی | جو آپ کو اس وقت دیکھتا ہے جب آپ کھڑے ہوتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Who seeth thee when thou standest up |
| M.M.Pickthall: | Who seeth thee when thou standest up (to pray) |
| Saheeh International: | Who sees you when you arise |
| Shakir: | Who sees you when you stand up. |
| Yusuf Ali: | Who seeth thee standing forth (in prayer), |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
نبی اکرمﷺ کے بارے میں
تاریخی ایت ہے