Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-122 ایت نمبر
| وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ |
| آسان اُردو | اور بے شک! آپﷺ کا رب، وہ واقعی عزیز(طاقت والا)رحیم(درگزر کرنے والا) ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار صاحب اقتدار بھی ہے، بہت مہربان بھی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی |
| احمد رضا خان | اور بیشک تمہارا رب ہی عزت والا مہربان ہے، |
| احمد علی | اور بے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے |
| فتح جالندھری | اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے |
| طاہر القادری | اور بیشک آپ کا رب ہی یقیناً غالب رحمت والا ہے، |
| علامہ جوادی | اور تمہارا پروردگار ہی سب پر غالب اور مہربان ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور بیشک آپ کا پروردگار البتہ وہی ہے زبردست رحم کرنے واﻻ |
| حسین نجفی | اور آپ کا پروردگار بڑا غالب ہے، بڑا رحم کرنے والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And thy Lord! He is the Mighty, the Merciful. |
| M.M.Pickthall: | And lo, thy Lord, He is indeed the Mighty, the Merciful. |
| Saheeh International: | And indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful. |
| Shakir: | And most surely your Lord is the Mighty, the Merciful. |
| Yusuf Ali: | And verily thy Lord is He, the Exalted in Might, Most Merciful. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت نوحؑ اور ان کی قوم کے بارے میں ہے