Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-123 ایت نمبر
| كَذَّبَتْ عَادُ اِ۟لْمُرْسَلِیْنَۚۖ |
| آسان اُردو | عاد (قبیلے) نے (اللہ کے) رسولوں کوجھٹلایا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | عاد کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | عاد نے رسولوں کو جھٹلایا |
| احمد رضا خان | عاد نے رسولوں کو جھٹلایا |
| احمد علی | قوم عاد نے پیغمبروں کو جھٹلایا |
| فتح جالندھری | عاد نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا |
| طاہر القادری | (قومِ) عاد نے (بھی) پیغمبروں کو جھٹلایا، |
| علامہ جوادی | اورقوم عاد نے بھی مرسلین کی تکذیب کی ہے |
| ایم جوناگڑھی | عادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا |
| حسین نجفی | (اسی طرح قوم) عاد نے بھی رسولوں کو جھٹلایا۔ |
| M.Daryabadi: | The'Aad belied the sent ones. |
| M.M.Pickthall: | (The tribe of) A'ad denied the messengers (of Allah). |
| Saheeh International: | 'Aad denied the messengers |
| Shakir: | Ad gave the lie to the apostles. |
| Yusuf Ali: | The 'Ad (people) rejected the messengers. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت اور الگ عنوان