Chapter No 24-پارہ نمبر    ‹                   The Believer-40 سورت المومن ›Ayah No-2 ایت نمبر
| تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ مِنَ اللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِۙ |
| آسان اُردو | نازل ہوئی کتاب اللہ (کی طرف)سے زبردست طاقت والا (اور)جاننے والا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | یہ کتاب اللہ کی طرف سے اتاری جا رہی ہے جو بڑا صاحب اقدار، بڑے علم کا مالک ہے |
| ابو الاعلی مودودی | اِس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست ہے، سب کچھ جاننے والا ہے |
| احمد رضا خان | یہ کتاب اتارنا ہے اللہ کی طرف سے جو عزت والا، علم والا، |
| احمد علی | یہ کتاب الله کی طرف سے نازل ہوئی ہے جو غالب ہر چیز کا جاننے والا ہے |
| فتح جالندھری | اس کتاب کا اتارا جانا خدائے غالب ودانا کی طرف سے ہے |
| طاہر القادری | اِس کتاب کا اتارا جانا اللہ کی طرف سے ہے جو غالب ہے، خوب جاننے والا ہے، |
| علامہ جوادی | یہ خدائے عزیز و علیم کی طرف سے نازل کی ہوئی کتاب ہے |
| ایم جوناگڑھی | اس کتاب کا نازل فرمانا اس اللہ کی طرف سے ہے جو غالب اور دانا ہے |
| حسین نجفی | اس کتاب (قرآن) کا نزول اس اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست (اور) بڑا جاننے والا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | The revelation of the Book is from Allah, the Mighty, the Knower. |
| M.M.Pickthall: | The revelation of the Scripture is from Allah, the Mighty, the Knower, |
| Saheeh International: | The revelation of the Book is from Allah, the Exalted in Might, the Knowing. |
| Shakir: | The revelation of the Book is from Allah, the Mighty, the Knowing, |
| Yusuf Ali: | The revelation of this Book is from Allah, Exalted in Power, Full of Knowledge,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
کتاب الہی