اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-191 ایت نمبر

وَ اِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُ
آسان اُردو اور بے شک! آپﷺ کا رب! وہ،واقعی عزیز(بہت زبردست طاقت والا)رحیم(درگزر کرنے والا) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یقین رکھو کہ تمہارا پروردگار صاحب اقتدار بھی ہے، بڑا مہربان بھی۔
ابو الاعلی مودودی اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
احمد رضا خان اور بیشک تمہارا رب ہی عزت والا مہربان ہے،
احمد علی اوربے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے
فتح جالندھری اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
طاہر القادری اور بیشک آپ کا رب ہی بڑا غالب رحمت والا ہے،
علامہ جوادی اور تمہارا پروردگار سب پرغالب آنے والا اور صاحبِ رحمت بھی ہے
ایم جوناگڑھی اور بیشک آپ کا رب بڑا زبردست اور مہربان ہے
حسین نجفی اور یقیناً آپ کا پروردگار بڑا غالب ہے، بڑا رحم کرنے والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily thy Lord! He is the Mighty, the Merciful.
M.M.Pickthall: And lo! thy Lord! He is indeed the Mighty, the Merciful.
Saheeh International: And indeed, your Lord - He is the Exalted in Might, the Merciful.
Shakir: And most surely your Lord is the Mighty, the Merciful.
Yusuf Ali: And verily thy Lord is He, the Exalted in Might, Most Merciful.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
حضرت لوطؑ اور ان کی قوم کے بارے میں