اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 19-پارہ نمبر          The Poets-26 سورت الشعراء Ayah No-192 ایت نمبر

وَ اِنَّهٗ لَتَنْزِیْلُ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ
آسان اُردو اور بے شک! یہ (قرآن) واقعی تمام مخلوق کے رب کا نازل کردہ ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بیشک یہ قرآن رب العالمین کا نازل کیا ہوا ہے۔
ابو الاعلی مودودی یہ رب العالمین کی نازل کردہ چیز ہے
احمد رضا خان اور بیشک یہ قرآن رب العالمین کا اتارا ہوا ہے،
احمد علی اور یہ قرآن رب العالمین کا اتارا ہوا ہے
فتح جالندھری اور یہ قرآن (خدائے) پروردگار عالم کا اُتارا ہوا ہے
طاہر القادری اور بیشک یہ (قرآن) سارے جہانوں کے رب کا نازل کردہ ہے،
علامہ جوادی اور یہ قرآن رب العالمین کی طرف سے نازل ہونے والا ہے
ایم جوناگڑھی اور بیشک و شبہ یہ (قرآن) رب العالمین کا نازل فرمایا ہوا ہے
حسین نجفی اور بےشک یہ (قرآن) رب العالمین کا نازل کردہ ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And verily it is a revelation of the Lord of the worlds.
M.M.Pickthall: And lo! it is a revelation of the Lord of the Worlds,
Saheeh International: And indeed, the Qur'an is the revelation of the Lord of the worlds.
Shakir: And most surely this is a revelation from the Lord of the worlds.
Yusuf Ali: Verily this is a Revelation from the Lord of the Worlds:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت اور الگ عنوان
ھُو کا اشارہ قرآن کی طرف