Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Ya Sin-36 سورت یٰس ›Ayah No-58 ایت نمبر
| سَلٰمٌ١۫ قَوْلًا مِّنْ رَّبٍّ رَّحِیْمٍ |
| آسان اُردو | سلامتی: رحم کرنے والے رب سے (ان کے لیے) ایک لفظ ہو گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | رحمت والے پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | رب رحیم کی طرف سے ان کو سلام کہا گیا ہے |
| احمد رضا خان | ان پر سلام ہوگا، مہربان رب کا فرمایا ہوا |
| احمد علی | پروردگار نہایت رحم والے کی طرف سے انہیں سلام فرمایا جاوے گا |
| فتح جالندھری | پروردگار مہربان کی طرف سے سلام (کہا جائے گا) |
| طاہر القادری | (تم پر) سلام ہو، (یہ) ربِّ رحیم کی طرف سے فرمایا جائے گا، |
| علامہ جوادی | ان کے حق میں ان کے مہربان پروردگار کا قول صرف سلامتی ہوگا |
| ایم جوناگڑھی | مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا |
| حسین نجفی | (انہیں) مہربان (پروردگار) کی طرف سے سلام کہا جائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | Peace shall be the word from the Lord Merciful. |
| M.M.Pickthall: | The word from a Merciful Lord (for them) is: Peace! |
| Saheeh International: | [And] "Peace," a word from a Merciful Lord. |
| Shakir: | Peace: a word from a Merciful Lord. |
| Yusuf Ali: | "Peace!" - a word (of salutation) from a Lord Most Merciful! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے