اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Ya Sin-36 سورت یٰس Ayah No-57 ایت نمبر

لَهُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ وَّ لَهُمْ مَّا یَدَّعُوْنَۚۖ
آسان اُردو اُس (جنت)میں اُن کے لیے پھل ہیں اور اُن کے لیے ہوگا جو وہ پکاریں گے؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہاں ان کے لیے میوے ہوں گے، اور انہیں ہر وہ چیز ملے گی جو وہ منگوائیں گے۔
ابو الاعلی مودودی ہر قسم کی لذیذ چیزیں کھانے پینے کو ان کے لیے وہاں موجود ہیں، جو کچھ وہ طلب کریں اُن کے لیے حاضر ہے
احمد رضا خان ان کے لیے اس میں میوہ ہے اور ان کے لیے ہے اس میں جو مانگیں،
احمد علی ان کے لیے وہاں میوہ ہوگا اور انہیں ملے گا جو وہ مانگیں گے
فتح جالندھری وہاں ان کے لئے میوے اور جو چاہیں گے (موجود ہوگا)
طاہر القادری اُن کے لئے اس میں (ہر قسم کا) میوہ ہوگا اور ان کے لئے ہر وہ چیز (میسر) ہوگی جو وہ طلب کریں گے،
علامہ جوادی ان کے لئے تازہ تازہ میوے ہوں گے اور اس کے علاوہ جو کچھ بھی وہ چاہیں گے
ایم جوناگڑھی ان کے لئے جنت میں ہر قسم کے میوے ہوں گے اور بھی جو کچھ وه طلب کریں
حسین نجفی وہاں ان کے (کھانے پینے) کیلئے (ہر قسم کے) پھل ہوں گے اور وہ سب کچھ ہوگا جو وہ طلب کریں گے۔
=========================================
M.Daryabadi: Theirs shall be fruit therein and theirs shall be whatsoever they ask for.
M.M.Pickthall: Theirs the fruit (of their good deeds) and theirs (all) that they ask;
Saheeh International: For them therein is fruit, and for them is whatever they request [or wish]
Shakir: They shall have fruits therein, and they shall have whatever they desire.
Yusuf Ali: (Every) fruit (enjoyment) will be there for them; they shall have whatever they call for;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے