Home-ویب پیج

Chapter No 5-پارہ نمبر              Women-4 سورت النساء Ayah No-106 ایت نمبر

وَّ اسْتَغْفِرِ اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۚ
آسان اُردو اور اللہ سے (آپؐ) معافی طلب کریں بے شک! اللہ بہت ہی معاف درگذر کرتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور اللہ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور اللہ سے در گزر کی درخواست کرو، وہ بڑا درگزر فرمانے والا اور رحیم ہے
احمد رضا خان اور اللہ سے معافی چاہو بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے،
احمد علی اور الله سے بخشش مانگ بے شک الله بخشنے والا مہربان ہے
فتح جالندھری اور خدا سے بخشش مانگنا بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
طاہر القادری اور آپ اللہ سے بخشش طلب کریں، بیشک اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے،
علامہ جوادی اور اللہ سے استغفار کیجئے کہ اللہ بڑا غفور و رحیم ہے
ایم جوناگڑھی اور اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگو! بے شک اللہ تعالیٰ بخشش کرنے واﻻ، مہربانی کرنے واﻻ ہے
حسین نجفی اور اللہ سے مغفرت طلب کریں، یقینا اللہ بڑا بخشنے والا، بڑا رحم کرنے والا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And beg thou forgiveness of verily Allah is ever Forgiving.
M.M.Pickthall: And seek forgiveness of Allah. Lo! Allah is ever Forgiving, Merciful.
Saheeh International: And seek forgiveness of Allah. Indeed, Allah is ever Forgiving and Merciful.
Shakir: And ask forgiveness of Allah; surely Allah is Forgiving, Merciful.
Yusuf Ali: But seek the forgiveness of Allah; for Allah is Oft-forgiving, Most Merciful.
======================================
 

آیت کے متعلق اہم نقاط

آیت کا پچھلی آیت یا آیات سے تسلسل ہے یعنی ایک عنوان یا بات ہے جو کہ تسلسل سے ہو رہی ہے
محکم: ایک ایسی ایت جس میں کوئی چیز کرنے یہ نہ کرنے کا حکم ہوتا ہے.کوئی ایت پوری کی پوری محکم ہو سکتی ہے یا مذکورہ ایت کا کوئی حصہ محکم ہو سکتا ہے
ہر انسان کو اللہ سے استغفار کرنی چاہیے