اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-9 ایت نمبر

اَمْ عِنْدَهُمْ خَزَآئِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِیْزِ الْوَهَّابِۚ
آسان اُردو یا کیا اُن (کافرین)کے پاس آپﷺ کے رب کی رحمت کے خزانے ہیں، (جو) زبردست طاقت والا(اور) نوازنے والا ہے؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تمہارا رب جو بڑا داتا، بڑا صاحب اقتدار ہے، کیا اس کی رحمت کے سارے خزانے انہی کے پاس ہیں ؟
ابو الاعلی مودودی کیا تیرے داتا اور غالب پروردگار کی رحمت کے خزانے اِن کے قبضے میں ہیں؟
احمد رضا خان کیا وہ تمہارے رب کی رحمت کے خزانچی ہیں وہ عزت والا بہت عطا فرمانے والا ہے
احمد علی کیا ان کے پاس تیرے خدائے غالب فیاض کی رحمت کے خزانے ہیں
فتح جالندھری کیا ان کے پاس تمہارے پروردگار کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب اور بہت عطا کرنے والا ہے
طاہر القادری کیا ان کے پاس آپ کے رب کی رحمت کے خزانے ہیں جو غالب ہے بہت عطا فرمانے والا ہے؟،
علامہ جوادی کیا ان کے پاس آپ کے صاحبِ عزت و عطا پروردگار کی رحمت کا کوئی خزانہ ہے
ایم جوناگڑھی یا کیا ان کے پاس تیرے زبردست فیاض رب کی رحمت کے خزانے ہیں
حسین نجفی کیا تمہارے غالب اور فیاض پروردگار کی رحمت کے خزانے ان کے پاس ہیں؟
=========================================
M.Daryabadi: Or, are with them the treasures of the mercy of thy Lord, the Bestower?
M.M.Pickthall: Or are theirs the treasures of the mercy of thy Lord, the Mighty, the Bestower?
Saheeh International: Or do they have the depositories of the mercy of your Lord, the Exalted in Might, the Bestower?
Shakir: Or is it that they have the treasures of the mercy of your Lord, the Mighty, the great Giver?
Yusuf Ali: Or have they the treasures of the mercy of thy Lord,- the Exalted in Power, the Grantor of Bounties without measure?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے